تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُوبَکار ہونا" کے متعقلہ نتائج

جَبْہَہ

وہ حصہ چہرے کا جو دونوں ابرؤوں کے درمیان ہوتا ہے، فارسیوں نے بمعنی پیشانی استعمال کیا ہے، پیشانی، ماتھا

جَبْہَہ سا

سجدہ کرنے والا، پیشانی رگڑنے والا، ادب بجا لانے والا

جَبْہَہ سائی

سجدہ کرنے والا، پیشانی رگڑنے والا، ادب بجا لانے والا؛ منت کرنے والا

جَبْہَہ فَرْسا

رک: جبہہ سا

داغِ جَبْہَہ سائی

وہ نِشان جو سجدہ کرنے کی وجہ سے ماتھے پر پڑ جاتا ہے ، عِبادت کا نِشان.

مَذاقِ جَبْہَہ سائی

سجدہ کرنے کا ذوق یا لذت، عبادت کا ذوق و شوق

اردو، انگلش اور ہندی میں رُوبَکار ہونا کے معانیدیکھیے

رُوبَکار ہونا

ruu-ba-kaar honaaरू-ब-कार होना

محاورہ

Roman

رُوبَکار ہونا کے اردو معانی

  • (معاملہ یا مقدمہ وغیرہ کسی کے سامنے) پیش ہونا ، درپیش ہونا.
  • کام پر آمادہ ، تُلا ہوا ، مصروف ، کام میں لگا ہوا.
  • (کوئی واقعہ) رونُما ہونا ، واقع ہونا.

Urdu meaning of ruu-ba-kaar honaa

Roman

  • (mu.aamlaa ya muqaddama vaGaira kisii ke saamne) pesh honaa, darpesh honaa
  • kaam par aamaada, tulaa hu.a, masruuf, kaam me.n laga hu.a
  • (ko.ii vaaqiya) ronumaa honaa, vaaqya honaa

रू-ब-कार होना के हिंदी अर्थ

  • (कोई वाक़िया) रूनुमा होना, वाक़्य होना
  • (मुआमला या मुक़द्दमा वग़ैरा किसी के सामने) पेश होना, दरपेश होना
  • काम पर आमादा, तुला हुआ, मसरूफ़, काम में लगा हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَبْہَہ

وہ حصہ چہرے کا جو دونوں ابرؤوں کے درمیان ہوتا ہے، فارسیوں نے بمعنی پیشانی استعمال کیا ہے، پیشانی، ماتھا

جَبْہَہ سا

سجدہ کرنے والا، پیشانی رگڑنے والا، ادب بجا لانے والا

جَبْہَہ سائی

سجدہ کرنے والا، پیشانی رگڑنے والا، ادب بجا لانے والا؛ منت کرنے والا

جَبْہَہ فَرْسا

رک: جبہہ سا

داغِ جَبْہَہ سائی

وہ نِشان جو سجدہ کرنے کی وجہ سے ماتھے پر پڑ جاتا ہے ، عِبادت کا نِشان.

مَذاقِ جَبْہَہ سائی

سجدہ کرنے کا ذوق یا لذت، عبادت کا ذوق و شوق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُوبَکار ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُوبَکار ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone