اردو، انگلش اور ہندی میں رسوا کے معانیدیکھیے
رسوا کے اردو معانی
صفت
- ذلیل و خوار، بدنام، بے عزّت، بے حُرمت
- ذلّت، بدنامی، بے عزّتی، رُسوائی
وضاحتی ویڈیو
شعر
نہ اپنے ضبط کو رسوا کرو ستا کے مجھے
خدا کے واسطے دیکھو نہ مسکرا کے مجھے
رسوا ہوئے ذلیل ہوئے در بدر ہوئے
حق بات لب پہ آئی تو ہم بے ہنر ہوئے
ہمارے عشق میں رسوا ہوئے تم
مگر ہم تو تماشا ہو گئے ہیں
English meaning of rusvaa
Adjective
रुसवा के हिंदी अर्थ
رسوا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رسوا)
رسوا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔