تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رُسْوائے جَہاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رُسْوائے جَہاں کے معانیدیکھیے
رُسْوائے جَہاں کے اردو معانی
صفت
- دُنیا پھر میں بدنام، ہر ایک کی نظر میں ذلیل، حد درجہ ذلیل و خوار
شعر
رسوائے جہاں کرتا ہے رو رو کے ہمیں تو
ہم تجھے کچھ اے دیدۂ نم کہہ نہیں سکتے
پھر ترا غم وہی رسوائے جہاں ہے کہ جو تھا
پھر فسانہ بحدیث دگراں ہے کہ جو تھا
جو دل قابو میں ہو تو کوئی رسوائے جہاں کیوں ہو
خلش کیوں ہو تپش کیوں ہو قلق کیوں ہو فغاں کیوں ہو
English meaning of rusvaa-e-jahaa.n
Adjective
- disgraced in the world
रुस्वा-ए-जहाँ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- दुनिया फिर में बदनाम, हर एक की नज़र में ज़लील, हद दर्जा ज़लील-ओ-ख़ार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رُسْوائے جَہاں)
رُسْوائے جَہاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔