تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُسُومِ فاتِحَہ" کے متعقلہ نتائج

رَنگ دار

کسی نسل سے تعلق رکھنے والا، عموماََ ایشائی یا افریقی ممالک کے رہنے والے

رَن٘گ دار چَمْگادَڑ

چمگادڑ کی ایک قسم جس کا طول تقریباً ساڑھے تین اِنچ ہوتا ہے اس کے اوپر کا رنگ نارنگی اور نیچے کا رنگ زرد ہوتا ہے

رَنگ دَرْ رَنگ

رن٘گ برن٘گ، تہ دار رن٘گ، مختلف رنگوں کا

رَنْگ ریزْ بَرِیشِ خُود دَرْمانْدَہ

جو خود ہی لاچار ہو وہ دوسرے کی کیا مدد کرے گا

اردو، انگلش اور ہندی میں رُسُومِ فاتِحَہ کے معانیدیکھیے

رُسُومِ فاتِحَہ

rusuum-e-faatihaरुसूम-ए-फ़ातिहा

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

رُسُومِ فاتِحَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • میَت کو ایصال ثواب کے لیے وفات کے تیسرے روز ادا کی جانے والی رسوم جن میں ختم قرآن، فاتحہ خوانی مہمانوں کو کھانا کھلانا وغیرہ شامل ہیں

Urdu meaning of rusuum-e-faatiha

  • Roman
  • Urdu

  • miit ko i.isaal-e-savaab ke li.e vafaat ke tiisre roz ada kii jaane vaalii rasuum jin me.n Khatm quraan, faatiha Khavaanii mehmaano.n ko khaanaa khilaanaa vaGaira shaamil hai.n

English meaning of rusuum-e-faatiha

Noun, Feminine

  • Muslims' ceremony on the third day after death

रुसूम-ए-फ़ातिहा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मुसलमानों में किसी के मरने के दिन से तीसरा दिन (इस दिन मृतक के संबंधी गरीबों को रोटियाँ बाँटते और कुछ पाठ करते हैं)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رَنگ دار

کسی نسل سے تعلق رکھنے والا، عموماََ ایشائی یا افریقی ممالک کے رہنے والے

رَن٘گ دار چَمْگادَڑ

چمگادڑ کی ایک قسم جس کا طول تقریباً ساڑھے تین اِنچ ہوتا ہے اس کے اوپر کا رنگ نارنگی اور نیچے کا رنگ زرد ہوتا ہے

رَنگ دَرْ رَنگ

رن٘گ برن٘گ، تہ دار رن٘گ، مختلف رنگوں کا

رَنْگ ریزْ بَرِیشِ خُود دَرْمانْدَہ

جو خود ہی لاچار ہو وہ دوسرے کی کیا مدد کرے گا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُسُومِ فاتِحَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُسُومِ فاتِحَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone