تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رُشْد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رُشْد کے معانیدیکھیے
رُشْد کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۱. ہدایت پانے (یا کرنے) کا عمل ، رہنمائی ، ہدایت ، راہِ حق یا صراطِ مستقیم کا حصول
- ۲. بالغ و عاقل ہو جانے یا ہوش سن٘بھالنے کی صورتِ حال ، بلوغ ، ہوشمندی ، اصلاح ، سدھار
- ۳. مقبولیت و تاثیر جو تعلیم و تلقین یا خیر و صلاح وغیرہ کی وجہ سے ہو
English meaning of rushd
Noun, Masculine
- being in the right way, rectitude, moral uprightness, discernment, maturity, wisdom, right way, way of truth
रुश्द के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मार्गदर्शन, पथ-प्रदर्शन, होश संभालना, गुरु की शिक्षा और दीक्षा, पीर की हिदायत
رُشْد کے مترادفات
رُشْد کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رُشْد)
رُشْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔