تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُقْعَہ بھیجْنا" کے متعقلہ نتائج

جُدائی

علیحدگی، دوری، ہجر، فراق، تفرقہ

جُدائی گُزارْنا

کسی سے دوری یا علیحدگی کا وقت پورا کرنا، کسی سے علیحدہ رہ کر وقت گذارنا

جُدائی پَڑْنا

علیحدگی ہونا، الگ ہونا، فراق پیدا ہونا

جُدائی کی گَھڑی

علیحدگی کا وقت، جُدا ہونے کا وقت

جُدائی کا داغ دینا

مر کے عزیزوں کو صدمہ یا رنج پہنْچانا، مر جانا

جُدائی کَرنا

علیحدگی کرنا، الگ کرنا

جُدائی ڈالنا

جُدائی ڈال دینا

الگ کرنا، علیحدہ کرنا.

جُدائی کا کَوّا بولْنا

کِسی کے چلے جانے سے، کسِی کے جدا ہونے سے ماحول پر سوگواری یا ویرانی چھا جانا، اداسی چھا جانا (بعض لوگوں کا وہم ہے کہ کسی کی روانگی کے وقت کوابولے تو جدا ئی کی علامت ہے اور بعض کے نزدیک کوا بولے تو کسی کی آمد کی خبر دیتا ہے)

رنج جدائی

نَغْمَہ جُدائی

جدائی کا نغمہ ، ہجر و فراق کے گیت ؛ مراد : وہ آہیں یا صدائیں جو جدائی کی وجہ سے بلند ہوں ۔

وصل و جدائی

داغِ جُدائی دینا

داغ مفارقت دینا، جدا ہوجانا، چلا جانا، مرجانا

قَدْموں سے جُدائی ہونا

علیحدگی ہونا

ظَرافَتِ آتِش اَفْروز جُدائی اَسْت

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہن٘سی مذاق سے جدائی کی آگ روشن ہوتی ہے یعنی دل لگی مذاق میں اکثر ملال ہو جاتا ہے ، بعض دفعہ ہن٘سی ہن٘سی میں لڑائی ہونے لگتی ہے اور لوگوں میں میل تھا جدائی ہو جاتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں رُقْعَہ بھیجْنا کے معانیدیکھیے

رُقْعَہ بھیجْنا

ruq'a bhejnaaरुक़'आ भेजना

محاورہ

رُقْعَہ بھیجْنا کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل مرکب

  • نسبت کا پیغام بھیجنا
  • کسی تقریب کے موقع پر بلاوے کی چٹھی بھیجنا، بلاوا دینا

English meaning of ruq'a bhejnaa

Arabic, Hindi - Compound Verb

  • sending massage for marriage
  • invite, send invitation, sending an invitation letter to someone for an event

रुक़'आ भेजना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • रिश्ता भेजना
  • बुलावा देना, किसी समारोह के अवसर पर किसी को बुलावे की चिट्ठी भेजना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُقْعَہ بھیجْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُقْعَہ بھیجْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone