تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُمُوزِ عِلْم عالِم جانے ، ہاتھی کی بولی مَہابَت پَہْچانے" کے متعقلہ نتائج

عارِف

پہچاننے والا، جاننے والا، واقف

عارِفَہ

عارف کی تانیث، خدا شناس عورت

عارِفانَہ

عارف کی طرح، خدا شناسی سے متعلق، صوفیانہ

عارِف بَحَق

خدا کا عرفان رکھنے والا، اللہ کو جاننے والا، خدا شناس، عارف باللہ

عارِفِیَّت

عارف ہونا ، خدا شناس ہونا ، صوفی ہونا.

عارِفُ اللّٰہ

خدا کا عرفان رکھنے والا، اللہ کو جاننے والا، خدا شناس، عارف باللہ

عارِفانَہ کَلام

وہ کلام جس میں خدا یا معرفتِ الٰہی کا ذکر ہو.

عارِفُ الْوُجُود

(تصوّف) اعیانِ ثابتہ کو کہتے ہیں جن کو ہمیشہ وجودِ مطلق حقانی پیشِ نظر ہے ، وجود کو جاننے والا.

مَردِ عارِف

مرد خدا رسیدہ ، پارسا ، خدا شناس ، ولی ، عارف ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں رُمُوزِ عِلْم عالِم جانے ، ہاتھی کی بولی مَہابَت پَہْچانے کے معانیدیکھیے

رُمُوزِ عِلْم عالِم جانے ، ہاتھی کی بولی مَہابَت پَہْچانے

rumuuz-e-'ilm 'aalim jaane , haathii kii bolii mahaabat pahchaaneरुमूज़-ए-'इल्म 'आलिम जाने , हाथी की बोली महाबत पहचाने

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

رُمُوزِ عِلْم عالِم جانے ، ہاتھی کی بولی مَہابَت پَہْچانے کے اردو معانی

  • عِلم کے راز عالم ہی جان سکتا ہے اور ہاتھی کی بولی اُسکا مہابت ہی جان سکتا ہے مطلب یہ کہ جو جس کا کام ہو وہ بہتر اس کام کا جاننے والا ہوتا ہے

Urdu meaning of rumuuz-e-'ilm 'aalim jaane , haathii kii bolii mahaabat pahchaane

  • Roman
  • Urdu

  • ilm ke raaz aalim hii jaan saktaa hai aur haathii kii bolii iskaa mahaabat hii jaan saktaa hai matlab ye ki jo jis ka kaam ho vo behtar is kaam ka jaanne vaala hotaa hai

रुमूज़-ए-'इल्म 'आलिम जाने , हाथी की बोली महाबत पहचाने के हिंदी अर्थ

  • इल्म के राज़ आलिम ही जान सकता है और हाथी की बोली इसका महाबत ही जान सकता है मतलब ये कि जो जिस का काम हो वो बेहतर इस काम का जानने वाला होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عارِف

پہچاننے والا، جاننے والا، واقف

عارِفَہ

عارف کی تانیث، خدا شناس عورت

عارِفانَہ

عارف کی طرح، خدا شناسی سے متعلق، صوفیانہ

عارِف بَحَق

خدا کا عرفان رکھنے والا، اللہ کو جاننے والا، خدا شناس، عارف باللہ

عارِفِیَّت

عارف ہونا ، خدا شناس ہونا ، صوفی ہونا.

عارِفُ اللّٰہ

خدا کا عرفان رکھنے والا، اللہ کو جاننے والا، خدا شناس، عارف باللہ

عارِفانَہ کَلام

وہ کلام جس میں خدا یا معرفتِ الٰہی کا ذکر ہو.

عارِفُ الْوُجُود

(تصوّف) اعیانِ ثابتہ کو کہتے ہیں جن کو ہمیشہ وجودِ مطلق حقانی پیشِ نظر ہے ، وجود کو جاننے والا.

مَردِ عارِف

مرد خدا رسیدہ ، پارسا ، خدا شناس ، ولی ، عارف ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُمُوزِ عِلْم عالِم جانے ، ہاتھی کی بولی مَہابَت پَہْچانے)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُمُوزِ عِلْم عالِم جانے ، ہاتھی کی بولی مَہابَت پَہْچانے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone