تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُمُوزِ عاشِقاں عاشِق بَدانَنْد" کے متعقلہ نتائج

وَزْنی

وزن دار، بھاری، بوجھ والا

وَزْنی ہونا

اہم ہونا ، مؤثر ، باوقعت ہونا (کوئی چیز یا بات) ۔

وَزْنَہ

وہ باٹ جس سے اشیا کو تولا جائے (بالعموم کسی دھات سے بنائے ہوئے)

وَزّانی

وہ شے جو وزن سے بکے ، تل کر فروخت ہونے والی شے نیز قطعی وزن نیز وہ محصول جو وزن پر رائج تھا اور اکبر بادشاہ نے منسوخ کر دیا تھا ۔

واعِظانَہ

نصیحت سے پر، نصیحت آمیز، نصیحت کرنے والوں کا سا

واز آنا

تنگ آنا، پریشان ہونا

عِوَضانَہ

بدلہ، بدلے کی چیز

وُضُو آنا

وضو کا سلیقہ ہونا، وضو کرنے کا طریقہ معلوم ہونا

وِجنی قَوس

گال کی قوس نما ہڈی کا اُبھار (Arch Zygomatic) ۔

وِجنی ہَڈّی

گال کی ہڈی ، رُخسار کا اُبھار (Zygomatic bone) ۔

وِجنی مِحراب

رک : وجنی قوس ۔

بات وَزْنی ہونا

بات با وقعت ہونا، معتبر ہونا

ہَم وَزَنی

ہم وزن ہونے کی حالت یا کیفیت ، وزن میں یکسانیت نیز کیفیت یا کمیت میں یکسانی ؛ برابری ۔ تاکہ مخالف فریقین کی قوت میں ہموزنی قائم رہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں رُمُوزِ عاشِقاں عاشِق بَدانَنْد کے معانیدیکھیے

رُمُوزِ عاشِقاں عاشِق بَدانَنْد

rumuuz-e-'aashiqaa.n-'aashiq badaanandरुमूज़-ए-'आशिक़ाँ 'आशिक़ बदानंद

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

رُمُوزِ عاشِقاں عاشِق بَدانَنْد کے اردو معانی

  • (فارسی مثل اُردو میں مستعمل) عاشقوں کی رمزیں عاشق ہی جانتا ہے ، ہم پیشہ اور مذہب ہی بات کو خُوب سمجھتے ہیں

Urdu meaning of rumuuz-e-'aashiqaa.n-'aashiq badaanand

  • Roman
  • Urdu

  • (faarsii misal urduu me.n mustaamal) aashiko.n kii ramze.n aashiq hii jaantaa hai, hampesha aur mazhab hii baat ko Khuu.ob samajhte hai.n

रुमूज़-ए-'आशिक़ाँ 'आशिक़ बदानंद के हिंदी अर्थ

  • (फ़ारसी मिसल उर्दू में मुस्तामल) आशिकों की रम्ज़ें आशिक़ ही जानता है, हमपेशा और मज़हब ही बात को ख़ूओब समझते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَزْنی

وزن دار، بھاری، بوجھ والا

وَزْنی ہونا

اہم ہونا ، مؤثر ، باوقعت ہونا (کوئی چیز یا بات) ۔

وَزْنَہ

وہ باٹ جس سے اشیا کو تولا جائے (بالعموم کسی دھات سے بنائے ہوئے)

وَزّانی

وہ شے جو وزن سے بکے ، تل کر فروخت ہونے والی شے نیز قطعی وزن نیز وہ محصول جو وزن پر رائج تھا اور اکبر بادشاہ نے منسوخ کر دیا تھا ۔

واعِظانَہ

نصیحت سے پر، نصیحت آمیز، نصیحت کرنے والوں کا سا

واز آنا

تنگ آنا، پریشان ہونا

عِوَضانَہ

بدلہ، بدلے کی چیز

وُضُو آنا

وضو کا سلیقہ ہونا، وضو کرنے کا طریقہ معلوم ہونا

وِجنی قَوس

گال کی قوس نما ہڈی کا اُبھار (Arch Zygomatic) ۔

وِجنی ہَڈّی

گال کی ہڈی ، رُخسار کا اُبھار (Zygomatic bone) ۔

وِجنی مِحراب

رک : وجنی قوس ۔

بات وَزْنی ہونا

بات با وقعت ہونا، معتبر ہونا

ہَم وَزَنی

ہم وزن ہونے کی حالت یا کیفیت ، وزن میں یکسانیت نیز کیفیت یا کمیت میں یکسانی ؛ برابری ۔ تاکہ مخالف فریقین کی قوت میں ہموزنی قائم رہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُمُوزِ عاشِقاں عاشِق بَدانَنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُمُوزِ عاشِقاں عاشِق بَدانَنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone