تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُخْصَتی" کے متعقلہ نتائج

پَذِیرائی

پذیرا ہونے کی حالت، منظوری، قبولیت

نا پَذِیرائی

ناپذیر ہونے کی حالت ، کج خلق ہونے کی کیفیت ، بداخلاقی ۔

خود پَذِیرائی

(نفسیات) اپنی قبولیت ؛ استقبال ؛ فرد کی بالغ ہونے کے دور کی فطری تبدیلی کو تسلیم کرنے کا عمل.

قابِلِ پَذِیرائی

admissible

لائِقِ پَذِیرائی

acceptable, worthy of being received or entertained, entertainable, worthy of reception

نا قابِلِ پَذِیرائی

जो क़बूल न किया जा सके।

اردو، انگلش اور ہندی میں رُخْصَتی کے معانیدیکھیے

رُخْصَتی

ruKHsatiiरुख़्सती

اصل: عربی

وزن : 212

دیکھیے: رُخْصَت

اشتقاق: رَخَصَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

رُخْصَتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • روانگی، دُلہن کی رُخصتی، وداع، سلامی
  • وہ روپیہ جو وداع ہوتے وقت دِیا جائے
  • ایسی نظم یا گیت جو شادی کے موقع پر ماں باپ کے گھر سے لڑکی کی رُخصتی کے وقت گایا جائے، اُسے بابل بھی کہتے ہیں

صفت

  • جو چُھٹّی پر ہو، رُخصت یافتہ
  • رُخصت کے وقت کا، آخری

شعر

Urdu meaning of ruKHsatii

  • Roman
  • Urdu

  • ravaangii, dulhan kii ruKhastii, vida, salaamii
  • vo rupyaa jo vida hote vaqt dev jaaye
  • a.isii nazam ya giit jo shaadii ke mauqaa par maa.n baap ke ghar se la.Dkii kii ruKhastii ke vaqt gaayaa jaaye, use baabul bhii kahte hai.n
  • jo chhuTTii par ho, ruKhsat yaaftaa
  • ruKhsat ke vaqt ka, aaKhirii

English meaning of ruKHsatii

Noun, Feminine

  • farewell, depart, anything given at parting, ritual of formal departure of the bride from her parents' to the bridegroom's home

Adjective

  • on leave

रुख़्सती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • रवानगी, दुल्हन की रुख़्सती, दुल्हन का दूल्हा के घर जाने का संस्कार, विदाई, सलामी, मैके से विवाहित कन्या के घर जाने की क्रिया या भाव
  • वह रुपया जो विदाई के वक़्त दिया जाए
  • ऐसी कविता या गीत जो शादी के मौक़े पर माँ-बाप के घर से लड़की की विदाई के वक़्त गाया जाए, उसे बाबुल भी कहते हैं

विशेषण

  • जिसे रुख़्सत या छुट्टी मिली हो, जो छुट्टी पर हो
  • रुख़्सत संबंधी, रुख़्सत के वक़्त का, आख़िरी

رُخْصَتی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَذِیرائی

پذیرا ہونے کی حالت، منظوری، قبولیت

نا پَذِیرائی

ناپذیر ہونے کی حالت ، کج خلق ہونے کی کیفیت ، بداخلاقی ۔

خود پَذِیرائی

(نفسیات) اپنی قبولیت ؛ استقبال ؛ فرد کی بالغ ہونے کے دور کی فطری تبدیلی کو تسلیم کرنے کا عمل.

قابِلِ پَذِیرائی

admissible

لائِقِ پَذِیرائی

acceptable, worthy of being received or entertained, entertainable, worthy of reception

نا قابِلِ پَذِیرائی

जो क़बूल न किया जा सके।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُخْصَتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُخْصَتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone