تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رُخْصَت طَلَب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رُخْصَت طَلَب کے معانیدیکھیے
رُخْصَت طَلَب کے اردو معانی
صفت
- جانے کی اجازت مان٘گنے والا، مہلت یا چھٹی چاہنے والا
شعر
تم سے رخصت طلب ہے مل جاؤ
کوئی اب جاں بلب ہے مل جاؤ
شادی شب وصال کی ماتم ہوئی مجھے
ہنگام صبح یار جو رخصت طلب ہوا
English meaning of ruKHsat-talab
Adjective
- seeking permission to leave
रुख़्सत-तलब के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जाने की आज्ञा माँगनेवाला, जाने की इजाज़त माँगने वाला, मोहलत या छुट्टी चाहने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رُخْصَت طَلَب)
رُخْصَت طَلَب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔