تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رُخْصَت کَرْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رُخْصَت کَرْنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: رُخْصَت
رُخْصَت کَرْنا کے اردو معانی
- الوداع کہنا، جدا ہونا
- جدا ہوتے وقت رنج و غم کے ساتھ گلے ملنا اور آخری دیدار کرنا
- لڑکی کو وداع کرنا، دلہن کو شوہر کے گھر بھیجنا
- ترک کرنا، چھوڑنا، خیرباد کہنا
- ٹالنا
- ملازم کو برخاست کرنا
- اجازت دینا
English meaning of ruKHsat karnaa
- bid farewell (to), send a bride with her bridegroom
- discharge, dismiss, sack
- give leave to go
- permit
रुख़्सत करना के हिंदी अर्थ
- विदा कहना, अलग होना
- अलग होते समय पीड़ा एवं दुख के साथ गले मिलना और अंतिम बार देखना
- लड़की को विदा करना, दुल्हन को पति के घर भेजना
- छोड़ देना, छोड़ना, ख़ैरबाद कहना
- टालना
- अभियुक्त को छोड़ना
- अनुमति देना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رُخْصَت کَرْنا)
رُخْصَت کَرْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔