تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُجْحان" کے متعقلہ نتائج

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

اردو، انگلش اور ہندی میں رُجْحان کے معانیدیکھیے

رُجْحان

ruj.haanरुजहान

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: رَجَحَ

رُجْحان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • طبیعت یا ذہن وغیرہ کا قدرتی یا فطرتی جھکاؤ اور رغبت، توجہ، میلان، دلچسپی

    مثال - آج کل کچھ اسپا اور بیوٹی پارلر میں جسم فروشی کا رجحان پنپ رہا ہے

شعر

English meaning of ruj.haan

Noun, Masculine

रुजहान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी ओर प्रवृत्त होने की क्रिया या भाव, हृदय का किसी ओर विशेष रूप से आकर्षण, प्राकृतिक रूप से किसी काम आदि में होने वाली रुचि, प्रवृत्ति, रुचि, झुकाव, आकर्षण

    उदाहरण - आज-कल कुछ स्पा और ब्युटी-पॉर्लर में जिस्म-फ़रोशेऐ का रुजहान पनप रहा है

رُجْحان کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُجْحان)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُجْحان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone