تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُبُوبِیَّت" کے متعقلہ نتائج

اُلُوہیت

خدائی یا خداوندی، خدائی کا رُتبہ، اللہ یا معبود ہونا

اُلُوہِیَّتی

الوہیت سے منسوب

اِلٰہیات

(فلسفہ) وہ علم جس میں ذات و صفات باری اور اس کے متعلقات سے بحث کی جاتی ہے، ایسا علم جس میں خدا کا مطالعہ مذہبی تناظر سے کیا جاتا ہے

اِلٰہِیَّت

اللہ ہونے کا منصب، الوہیت، اللہ ہونا

اِلٰہِیاتی

الہیات سے منسوب یا متعلق

مُدَّعی اُلُوہِیَّت

خدائی کا جُھوٹا دعویٰ کرنے والا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں رُبُوبِیَّت کے معانیدیکھیے

رُبُوبِیَّت

rubuubiyyatरुबूबिय्यत

اصل: عربی

اشتقاق: رَبَّ

  • Roman
  • Urdu

رُبُوبِیَّت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱. پرورش یا سرپرستی کرنے کا عمل یا کیفیت نیز منصب یا مقام ، پروردگار یا خُدا ہونا ، خُدائی ، پروردگاری.
  • ۲. (تصوّف) پرورشِ عالم بواسطۂ طہورِ اسماء حق جو مرتبہ و احدِیَّت میں ہوتا ہ کہ جس کو بشرط شئے کہتے ہیں ، مقامِ صوفیا.

Urdu meaning of rubuubiyyat

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. paravrish ya saraprastii karne ka amal ya kaifiiyat niiz mansab ya muqaam, parvardigaar ya Khudaa honaa, Khudaa.ii, parvard gaarii
  • ۲. (tasavvuph) paravrish-e-aalam bavaasta-e-tahavvur-e-asmaa-e-haq jo martaba-o-ahd-e-yat me.n hotaa hukka jis ko bashart she kahte hai.n, muqaam-e-sophiyaa

English meaning of rubuubiyyat

Noun, Feminine

  • an attribute of Allah, divinity, providence, quality of being a preserver

रुबूबिय्यत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ईश्वरत्व, स्वामित्व, मालिकीयत, ईश्वरत्व, खुदावंदी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُلُوہیت

خدائی یا خداوندی، خدائی کا رُتبہ، اللہ یا معبود ہونا

اُلُوہِیَّتی

الوہیت سے منسوب

اِلٰہیات

(فلسفہ) وہ علم جس میں ذات و صفات باری اور اس کے متعلقات سے بحث کی جاتی ہے، ایسا علم جس میں خدا کا مطالعہ مذہبی تناظر سے کیا جاتا ہے

اِلٰہِیَّت

اللہ ہونے کا منصب، الوہیت، اللہ ہونا

اِلٰہِیاتی

الہیات سے منسوب یا متعلق

مُدَّعی اُلُوہِیَّت

خدائی کا جُھوٹا دعویٰ کرنے والا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُبُوبِیَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُبُوبِیَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone