تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُبابِ رُوح" کے متعقلہ نتائج

رَباب

سارنگی کی طرح کا ایک تار دار چوبی باجا، بربط، تنبورا، سارنگی، ستار، سرود

رَبابَہ

ایک قِسم کا رباب.

رَبابی

تنبورا بجاناے والا

دَباب

لواطت ، اغلام

رَبابِیا

تنبورا بجاناے والا

رَبِیْب

پروردہ ، پالا ہوا، جس کو پرورش کیا ہو، لے پالک

رُبُوب

گاڑھے رس، رُب کی جمع

دَبُوب

رَبائِب

سوتیلی پٹیاں ، بیبائیں.

دَبَابَہ

ایک طرح کا ٹینک کہ جس میں چھپ کر قلعے کی دیوار کے نیچے بیٹھ جاتے ہیں اور دیوار کو توڑ کر اس میں سرن٘گ لگاتے ہیں .

رَبِّہ

مجازاً: مالکہ، محبوبہ

طاؤُس و رَباب

رقص و موسیقی، مجازاً: عیش و عشرت

بَرْبَط و عُود و رَباب

رَبُّ الْوَدُود

نیک بندوں کو دوست رکھنے والا ؛ اللہ تعالیٰ کا ایک صِفاتی نام.

اَسباب میں اَسباب، ایک چنْگ ایک رَباب

عیاش آدمی انجام کار کنگال ہو جاتا ہے

رَبُّ الْفَلَق

صبح کے اُجالے کا مالک ، مرأد : اللہ تعالیٰ.

رَبُّ الاَفْواج

تمام فوجوں کا مالک پروردگار، خداوند تعالیٰ کا ایک صفاتی نام

ربُّ الْعِباد

بندوں اور کُل مخلوقات کا پالنے والا یا مالک، پروردگارِ عالم

رَبِّ ذُو الْمِنَن

بخشش اور احسان کرنے والا رب

رَبِ ذُو الْجَلال

بہت بڑے مرتبے والا، صاحبِ جلال، دبدبے والا، خُدا تعالیٰ کے صِفاتی ناموں میں سے ایک نام

رُبابِ رُوح

(مجازاً) تَنَفس ، انسان کے سان٘س لینے کا عمل.

رَبُّ الْمَوجُودات

جو کچھ موجود ہے اس کا مالک یعنی پروردگار

رِبِّیٔ اَعْظَم

یہودی پیشواؤں کا سردار

رَبُّ المَلائِکَہ

رَبُّ الکائِنات

تمام دنیا کا مالک، آفا، سب کا پروردگار

رَبُّ الْعُلیٰ

بلند ، اعلیٰ ، بزرگ ، رب ، بلند ، پایہ ، پروردگار.

رَبُّ الْعَلِیم

ہر بات کا علم رکھنے والا رب، خداوند تعالیٰ کا ایک صفاتی نام

رَبُّ الْعالَمِین

تمام جہانوں کا پالنے والا خُدا، کُل عالموں کا پرودگار

رُباب و چَنگ

کلاسیکی موسیقی کے سازوں کے نام، یعنی گانا بجانا

رَبُّ الْاَرْباب

۱. تمام پالنے والوں کا پروردگار یا مالک ، خُدا وندِ عالم.

رَبِّ اَرْنی

عربی جُملہ (اے خُدا تُو مجھے اپنا جلوہ دِکھا دے) جو حضرتِ موسیٰ کوہ طُور پر خُدا کے دِیدار کی خواہش کا ظاہر کرنے کے موقع پر کہا تھا

رَبُّ الْبَیت

گھرانے، کنبے، گروہ یا جماعت کا سرپرست اور پرورش کرنے والا شخص

رَبُّ الْکُل

سب کا پالنے والا، کل مخلوق کا پروردگار

رَبُّ الْجَلِیل

خدائے بزرگ

رَبُّ الْحِکْمَت

ہر چیز کی حقیقت دریافت کرنے کا علم رکھنے والا، بہت بڑا دانا، عاقل، خداوند تعالیٰ کا ایک صفاتی نام

رَب کَرِیم

کرم کرنے والا، پروردگار، مراد، اللہ تعالیٰ

رَبّ اَکْرَم

بخشش کرنیوالا پروردگار

رَبِّ عَالَمِیْن

ساری دنیا کو پالنے والا خدا، ساری کائنات کا رب

رَبُّ الْاَسْرار

پوشیدہ چیزوں کو جاننے والا، عالم الغیب

دَبّو دَبّو ہونا

(عور) دبَو دبَوکرنا (رک) کا لازم .

دُبِّ اَکْبَر

(فلکیات) سات ستاروں کا مشہور جُھرمٹ، بنات النعش

ribbon development

برط بڑی سڑک کے کنارے مکانوں کی تعمیر ، خصوصاً بستی سے باہر کی طرف جانے والی شاہراہ پر۔.

ribbonfish

مختلف لمبی ،پتلی ، چپٹی مچھلیوں میں سے کوئی خصوصاً خاندان Trachipteridae یا Regalecidae سے تعلق رکھنے والی۔.

rubber band

کا غذ وغیرہ کو باندھنے کا ربڑ کا حلقہ ۔.

رَبُّ النَّوع

مخلوق کی مُختلف انواع میں سے ہر نوع کی دیکھ بھال یا حِفاظت کرنے والا فرشتہ جو کہا جاتا ہے کہ خُدا کی طرف سے مقرر ہے نیز کسی گروہ جماعت یا کُن٘بے وغیرہ کا سربراہ اور سرپرست

رَبِّ یَسِّر

یا اللہ آسمان ، کر (اور خیر کے ساتھ خاتمہ کر) (عربی جمہ اُردو میں کتاب شروع کرتے وقت مستعمل).

ربُّ الْعِزَّت

خُداوند تعالیٰ، بہت عزَّت والا

دَبّاغی

دبّاغ کا کام یا پیشہ، دباغت

رُبُوبِیَّت

۱. پرورش یا سرپرستی کرنے کا عمل یا کیفیت نیز منصب یا مقام ، پروردگار یا خُدا ہونا ، خُدائی ، پروردگاری.

robbed

مَسْرُوقَہ

ribbed

ابھرواں دھاریوں والا ، پسلی دار۔.

rubbish

الّم غلّم

rubbishy

بے کار

رابِش

کوڑا کرکٹ ، ردّی ، بیکار چیز .

rubberize

ربڑ کی تہ چڑھانا۔.

دَبّاغَہ

دباغت خانہ، ٹینری

robber baron

تواریخ: غاصب جا گیر دار ۔.

ribbon worm

روئیں دارکرم شوخ رنگ کا پانی کا کیڑا ( NEMERTEAN) ۔.

rabbit warren

وہ جگہ جہاں خرگوشوں کے بہت سے بل ہوں یا خرگوشوں کا باڑہ؛ پرورش گاہ جہا ں وہ گوشت کے لیے پالے جائیں ۔.

rubber bullet

ربڑ کی گولی جو مجمع کو منتشر کرنے کے لیے بندوق سے چلائی جاتی ہے۔.

اردو، انگلش اور ہندی میں رُبابِ رُوح کے معانیدیکھیے

رُبابِ رُوح

rubaab-e-ruuhरुबाब-ए-रूह

رُبابِ رُوح کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (مجازاً) تَنَفس ، انسان کے سان٘س لینے کا عمل.

रुबाब-ए-रूह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (लाक्षणिक) इंसान के साँस लेने का अमल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُبابِ رُوح)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُبابِ رُوح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone