تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"روزِینَہ" کے متعقلہ نتائج

جَہَنَّمی

جہنم سے منسوب یا متعلق، ایسا شخص جو جہنم کا سزاوار ہو، دوزخی، گنہ گار

جَہان نُما

جس سے یا جس میں دنیا کے مناظر دکھائی دیں (اکثر آئینہ یا جام کے ساتھ مستعمل) ؛ بلند مینار وغیرہ جس سے دور تک کا منظر دیکھا جاسکے.

جَہان نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

جَہاں نُما

خیمہ وخرگاہ، ایک طرف بادشاہ کے جہاں نما کھڑے ہوئے

جَہاں نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

رشوت خور جہنمی ہے

رشوت کھانے والا دوزخ میں جائے گا، رشوت کی مذمت ہے

حاضِر گِیری دُور جَہَنَّمی

بُرے آدمی کی نسبت کہتے ہیں جو حاضر غائب سب کو گالیاں دے.

جامِ جَہاں نُما

۰۱ رک : جام جم.

اردو، انگلش اور ہندی میں روزِینَہ کے معانیدیکھیے

روزِینَہ

roziinaरोज़ीना

اصل: فارسی

وزن : 222

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

روزِینَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • روز کے کھانے پینے کا خرچ، راتب، روزانہ خوراک، اُجرت یا مزدوری، جو روز کے روز دی جائے، یومیہ
  • وظیفہ، پینشن، تنخواہ
  • روزانہ، ہر روز

شعر

Urdu meaning of roziina

  • roz ke khaane piine ka Kharch, raatib, rozaana Khuraak, ujrat ya mazduurii, jo roz ke roz dii jaaye, yaumiya
  • vaziifa, penshan, tanaKhvaah
  • rozaana, har roz

English meaning of roziina

Noun, Masculine

  • daily allowance or wages, stipend

रोज़ीना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्रतिदिन के हिसाब से रोज़ मिलने वाला वेतन या मज़दूरी; दिहाड़ी
  • हर रोज़ की तनख्वाह, एक दिन के हिसाब से मज़दूरी
  • रोज़ाना , हर रोज़
  • रोज़ के खाने पीने का ख़र्च , रातिब, रोज़ाना ख़ुराक , उजरत या मज़दूरी जो रोज़ के रोज़ दी जाये, यौमिया
  • वज़ीफ़ा, पेंशन, तनख़्वाह

विशेषण

  • रोज का

روزِینَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَہَنَّمی

جہنم سے منسوب یا متعلق، ایسا شخص جو جہنم کا سزاوار ہو، دوزخی، گنہ گار

جَہان نُما

جس سے یا جس میں دنیا کے مناظر دکھائی دیں (اکثر آئینہ یا جام کے ساتھ مستعمل) ؛ بلند مینار وغیرہ جس سے دور تک کا منظر دیکھا جاسکے.

جَہان نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

جَہاں نُما

خیمہ وخرگاہ، ایک طرف بادشاہ کے جہاں نما کھڑے ہوئے

جَہاں نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

رشوت خور جہنمی ہے

رشوت کھانے والا دوزخ میں جائے گا، رشوت کی مذمت ہے

حاضِر گِیری دُور جَہَنَّمی

بُرے آدمی کی نسبت کہتے ہیں جو حاضر غائب سب کو گالیاں دے.

جامِ جَہاں نُما

۰۱ رک : جام جم.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (روزِینَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

روزِینَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone