تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"روزی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں روزی کے معانیدیکھیے
روزی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- روز کی خوراک، رِزق
- ملازمت یا کوئی اور روزگار کا ذریعہ، ذریعۂ معاش
- مقَدّر، نصیب، میسر، حاصل
- وقت، موقع، نوبت
- روز سے منسوب، بطور لاحقہ مستعمل، جیسے تیرہ روزی بدبختی
English meaning of rozii
Noun, Feminine
- daily work, employment, sustenance, means of subsistence, wages, pay, salary
- livelihood, maintenance, daily food, daily bread
रोज़ी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- प्रतिदिन का पोषण, भोजन
- नौकरी या कोई और रोज़गार का साधन, जीविका का साधन
- भाग्य, नसीब, मिलना, प्राप्त होना
- समय, अवसर, नौबत
- रोज़ से संबद्ध, प्रत्यय के रूप में प्रचलित, जैसेः तीरा-रोज़ी-बदबख़्ती अर्थात दरिद्रता अथवा वह दिन जो अंधकारमय हो
روزی کے مترادفات
روزی کے قافیہ الفاظ
روزی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (روزی)
روزی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔