تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"روزی رَسانی" کے متعقلہ نتائج

اِقْتِساد

مجبور کرنا

اِقْتِصاد

قصد، ارادہ

اِقْتِصادی

اقتصاد سے منسوب: معاشی، مالیاتی، آمد و صرف سے متعلق

اِقْتِصادی مُشْکِلات

سیاسی دقتیں، پولیٹیکل جھگڑے

اِقْتِصادِیات

معاشیات، وہ علم جس میں دولت کی پیدائش اور تقسیم سے بحث کی جاتی ہے

عِلْمِ اِقْتِصاد

علمِ انسانی کے اس خاص حصے کا نام کا موضوع دولت ہے اور جس کا مقصد یہ معلوم کرنا ہے کہ دو لت کی پیدائش ، تقسیم ، تبادلے اور استعمال کے اصول و طریق کیا کیا ہیں ، معاشیات ، اقتصادیات (انگ:Economics

عِلْمُ الاِقْتِصاد

علم اقتصاد

اردو، انگلش اور ہندی میں روزی رَسانی کے معانیدیکھیے

روزی رَسانی

rozii-rasaaniiरोज़ी-रसानी

اصل: فارسی

وزن : 22122

دیکھیے: رُوْزی رَساں

روزی رَسانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • روزی رساں کا کام ، روزی پہن٘چانے کا عمل، روزی دینا

English meaning of rozii-rasaanii

Noun, Feminine

  • providence, giving livelihood

रोज़ी-रसानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • रोज़ी देना, रोज़ी पहुंचाने का कार्य, अन्नदान, जीविका प्रदार करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (روزی رَسانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

روزی رَسانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone