تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"روزگار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں روزگار کے معانیدیکھیے
روزگار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۱. (i) دُنیا ، جہان.
- (ii) زمانہ ، وقت.
- ۲. (i) شغل ، مشغلہ.
- (ii) کاروبار ، کام ، دھندا ، ذریعۂ معاش.
- (iii) نوکری ، چاکری ، ملازمت.
- ۳. نصیب ، قسمت.
شعر
مدت ہوئی ہے دست و گریباں ہوئے ہمیں
امید نا امیدی خدا روزگار میں
دنیا نے تیری یاد سے بیگانہ کر دیا
تجھ سے بھی دل فریب ہیں غم روزگار کے
روتے پھرتے ہیں ساری ساری رات
اب یہی روزگار ہے اپنا
English meaning of rozgaar
Noun, Masculine
- age, time, the world employment, livelihood, service, livelihood, fortune
रोज़गार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- काल, समय, वक्त, युग, अब्द्उ, द्योग, दुनिया, जहान, संसार, व्यवसाय, पेशा, नौकरी, चाकरी, मुलाज़मत, कारोबार, काम, धंदा, भाग्य, किस्मत
روزگار کے مترادفات
روزگار کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (روزگار)
روزگار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔