تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"روزگار چُھوٹْنا" کے متعقلہ نتائج

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

اردو، انگلش اور ہندی میں روزگار چُھوٹْنا کے معانیدیکھیے

روزگار چُھوٹْنا

rozgaar chhuuTnaaरोज़गार छूटना

محاورہ

مادہ: روزگار

  • Roman
  • Urdu

روزگار چُھوٹْنا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل مرکب

  • نوکری جاتی رہنا، موقوف ہونا، برطرف ہونا، کام سے علیحدہ ہونا، بیکار ہونا

Urdu meaning of rozgaar chhuuTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • naukarii jaatii rahnaa, mauquuf honaa, baratraf honaa, kaam se alaihdaa honaa, bekaar honaa

English meaning of rozgaar chhuuTnaa

Persian, Hindi - Compound Verb

  • be dismissed from service, be out of work

रोज़गार छूटना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • नौकरी जाती रहना, निष्काषित होना, काम से अलग होना, बेकार होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (روزگار چُھوٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

روزگار چُھوٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone