تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"روزگار اور دُشْمَن بار بار نَہِیں مِلْتے" کے متعقلہ نتائج

اِقْتِصاد

قصد، ارادہ

اِقْتِصادی

اقتصاد سے منسوب: معاشی، مالیاتی، آمد و صرف سے متعلق

اِقْتِصادِیات

معاشیات، وہ علم جس میں دولت کی پیدائش اور تقسیم سے بحث کی جاتی ہے

اِقْتِصادی مُشْکِلات

سیاسی دقتیں، پولیٹیکل جھگڑے

عِلْمِ اِقْتِصاد

علمِ انسانی کے اس خاص حصے کا نام کا موضوع دولت ہے اور جس کا مقصد یہ معلوم کرنا ہے کہ دو لت کی پیدائش ، تقسیم ، تبادلے اور استعمال کے اصول و طریق کیا کیا ہیں ، معاشیات ، اقتصادیات (انگ:Economics

اردو، انگلش اور ہندی میں روزگار اور دُشْمَن بار بار نَہِیں مِلْتے کے معانیدیکھیے

روزگار اور دُشْمَن بار بار نَہِیں مِلْتے

rozgaar aur dushman baar baar nahii.n milteरोज़गार और दुश्मन बार बार नहीं मिलते

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

روزگار اور دُشْمَن بار بار نَہِیں مِلْتے کے اردو معانی

  • موقع کو غنیمت جاننا چاہیے، روزگار ملے تو حاصل کر لینا چاہیے، دشمن مِلے تو بدلہ لینا چاہیے

Urdu meaning of rozgaar aur dushman baar baar nahii.n milte

  • Roman
  • Urdu

  • mauqaa ko Ganiimat jaannaa chaahi.e, rozgaar mile to haasil kar lenaa chaahi.e, dushman mile to badla lenaa chaahi.e

English meaning of rozgaar aur dushman baar baar nahii.n milte

  • occupation and enemies are not found at command

रोज़गार और दुश्मन बार बार नहीं मिलते के हिंदी अर्थ

  • अवसर का लाभ उठाना चाहिए, नोकरी मिले तो ले लेना चाहिए, दुश्मन मिले तो बदला लेना चाहिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِقْتِصاد

قصد، ارادہ

اِقْتِصادی

اقتصاد سے منسوب: معاشی، مالیاتی، آمد و صرف سے متعلق

اِقْتِصادِیات

معاشیات، وہ علم جس میں دولت کی پیدائش اور تقسیم سے بحث کی جاتی ہے

اِقْتِصادی مُشْکِلات

سیاسی دقتیں، پولیٹیکل جھگڑے

عِلْمِ اِقْتِصاد

علمِ انسانی کے اس خاص حصے کا نام کا موضوع دولت ہے اور جس کا مقصد یہ معلوم کرنا ہے کہ دو لت کی پیدائش ، تقسیم ، تبادلے اور استعمال کے اصول و طریق کیا کیا ہیں ، معاشیات ، اقتصادیات (انگ:Economics

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (روزگار اور دُشْمَن بار بار نَہِیں مِلْتے)

نام

ای-میل

تبصرہ

روزگار اور دُشْمَن بار بار نَہِیں مِلْتے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone