تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"روزَہ رکّھا رَکّھا آخِر کھولا تو گُوہ سے" کے متعقلہ نتائج

شَرارَتی

شریر، بدمعاش، نٹ کھٹ

شَرّاٹے

شراٹا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

شَرّاٹا

زور سے مین٘ھ برسنے یا ہوا چلنے کی آواز

شِدَّتی

شدّت سے منسوب.

شَرّاٹے بَہْنا

پسینے یا خون کی زیادتی ہونا ، بہت زیادہ پسینہ آنا یا بہت خون نکلنا ، خون ، پسینہ یا پانی کا تیزی سے بہنا .

پَسِینے کے شَرّاٹے

۔ پسینے کے ڈوب۔ (اودھ پنچ) تڑاقے کی دھوپ تو نہیں مگر گھمسی بلاکی ہے۔ ہوا چلتی بھی تو اوچھی اوچھی کے شراٹے اور ہوا کے جھونکے بازی بد کے چلتے ہیں۔

خُون کے شَرّاٹے بَہْنا

دھار کے ساتھ خون نکلنا ، تیزی سے خون بہنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں روزَہ رکّھا رَکّھا آخِر کھولا تو گُوہ سے کے معانیدیکھیے

روزَہ رکّھا رَکّھا آخِر کھولا تو گُوہ سے

roza rakkhaa rakkhaa aaKHir kholaa to guuh seरोज़ा रक्खा रक्खा आख़िर खोला तो गूह से

ضرب المثل

Roman

روزَہ رکّھا رَکّھا آخِر کھولا تو گُوہ سے کے اردو معانی

  • لڑکی کو اچّھی جگہ چوڑ کر بُری جگہ بیاہ لینا ؛ دیر میں سوچ سوچ کر قدم اُٹھایا وہ بھی غلط.

Urdu meaning of roza rakkhaa rakkhaa aaKHir kholaa to guuh se

Roman

  • la.Dkii ko achchhাii jagah chuu.D kar burii jagah byaah lenaa ; der me.n soch soch kar qadam uThaayaa vo bhii Galat

रोज़ा रक्खा रक्खा आख़िर खोला तो गूह से के हिंदी अर्थ

  • लड़की को अच्छ्াी जगह चूड़ कर बुरी जगह ब्याह लेना , देर में सोच सोच कर क़दम उठाया वो भी ग़लत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَرارَتی

شریر، بدمعاش، نٹ کھٹ

شَرّاٹے

شراٹا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

شَرّاٹا

زور سے مین٘ھ برسنے یا ہوا چلنے کی آواز

شِدَّتی

شدّت سے منسوب.

شَرّاٹے بَہْنا

پسینے یا خون کی زیادتی ہونا ، بہت زیادہ پسینہ آنا یا بہت خون نکلنا ، خون ، پسینہ یا پانی کا تیزی سے بہنا .

پَسِینے کے شَرّاٹے

۔ پسینے کے ڈوب۔ (اودھ پنچ) تڑاقے کی دھوپ تو نہیں مگر گھمسی بلاکی ہے۔ ہوا چلتی بھی تو اوچھی اوچھی کے شراٹے اور ہوا کے جھونکے بازی بد کے چلتے ہیں۔

خُون کے شَرّاٹے بَہْنا

دھار کے ساتھ خون نکلنا ، تیزی سے خون بہنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (روزَہ رکّھا رَکّھا آخِر کھولا تو گُوہ سے)

نام

ای-میل

تبصرہ

روزَہ رکّھا رَکّھا آخِر کھولا تو گُوہ سے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone