تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"روزِ شُمار" کے متعقلہ نتائج

فَلاکَت

مفلسی، ناداری، غریبی، تنگ دستی

فَلاکَتی

کنگال، مفلس، مصیبت زدہ، پریشان حال، بدبخت، بد قسمت

فَلاکَت مارا

مصیبت زدہ، غربت زدہ

فَلاکَت زَدَہ

کنگال، مفلس، مصیبت زدہ، پریشان حال، بدبخت، بد قسمت

فَلاکَت زَدَگی

فَلاکَت زَدَگان

فلاکت زدہ جس کی یہ جمع ہے

فَلاکَت میں پَڑْنا

مصیبت میں مبتلا ہونا، ابتلا میں پڑنا، دشواری میں گرفتار ہونا

بوریائے فَلاکَت

ناداری کا بوریا

اردو، انگلش اور ہندی میں روزِ شُمار کے معانیدیکھیے

روزِ شُمار

roz-e-shumaarरोज़-ए-शुमार

وزن : 22121

دیکھیے: روزِ حِساب

روزِ شُمار کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • روزِ حِساب، اعمالِ نیک و بد کے حِساب کا دِن، قیامت کا دن

شعر

English meaning of roz-e-shumaar

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • day of reckoning, doomsday

रोज़-ए-शुमार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • क़यामत का दिन जब हर किसी के पाप और पुण्य की गणना की जाएगी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (روزِ شُمار)

نام

ای-میل

تبصرہ

روزِ شُمار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone