تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"روز رَوشن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں روز رَوشن کے معانیدیکھیے
روز رَوشن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- صبح ، دِن کا اُجالا، صاف اور روشن دن، جس دن بادل یا دھند وغیرہ نہ ہو
فعل متعلق
- دن کے اُجالے میں، عین دِن کے وقت، دن دہاڑے
شعر
ہوا کون سا روز روشن نہ کالا
کب افسانۂ زلف شبگوں نہ نکلا
روز روشن میں اگر ان کو دکھاؤ تارے
وہ یہ کہہ دیں گے کہ سرکار نظر آتے ہیں
سیہ ناگنیں بن کے ڈستی ہیں کرنیں
کہاں کوئی یہ روز روشن گزارے
English meaning of roz-e-raushan
रोज़-ए-रौशन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- सुबह, दिन का उजाला, साफ और उज्ज्वल दिन, जिस दिन बादल या कोहरा आदि न हो
क्रिया-विशेषण
- दिन के उजाले में, ठीक दिन के वक़्त, दिन-दहाड़े
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (روز رَوشن)
روز رَوشن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔