تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"روز قَیامَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں روز قَیامَت کے معانیدیکھیے
روز قَیامَت کے اردو معانی
فارسی، عربی - مذکر
- (مجازاً) بہت کٹھن وقت.
- قیامت کے دن ، روزِ حشر.
شعر
بیت گیا ہنگام قیامت روز قیامت آج بھی ہے
ترک تعلق کام نہ آیا ان سے محبت آج بھی ہے
ذرا آنے تو دے روز قیامت
صنم تو ہے خدا ہے اور میں ہوں
الٰہی آسیؔ بیتاب کس سے چھوٹا ہے
کہ خط میں روز قیامت لکھا ہے نام کے بعد
English meaning of roz-e-qayaamat
Persian, Arabic - Masculine
- doomsday, the day of resurrection, day of Judgement
- (met.) troubled times
रोज़-ए-क़यामत के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - पुल्लिंग
- क़ियामत का दिन जब अच्छे और बुरे कर्मों का हिसाब-किताब होगा
- (मजाज़न) बहुत कठिन वक़्त
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (روز قَیامَت)
روز قَیامَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔