اردو، انگلش اور ہندی میں روزِ قَیام کے معانیدیکھیے
روزِ قَیام کے اردو معانی
اسم، مذکر
- قیامت کا دن ، روزِ حشر.
شعر
تحریر کر کے سیکڑوں وعدے مکر گئے
دکھلاؤں گا حضور کو روز قیام خط
گر مجھ کو کارخانۂ تقدیر میں ہو دخل
روز قیام وصل کی دوں رات میں لگا
English meaning of roz-e-qayaam
Noun, Masculine
- day of staying, doomsday
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (روزِ قَیام)
روزِ قَیام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔