اردو، انگلش اور ہندی میں روزِ خوش کے معانیدیکھیے
روزِ خوش کے اردو معانی
- ۱. خوشی کا دن ، یومِ شادمانی ، زمانۂ عیش.
- ۲. جوانی کا زمانہ.
شعر
تجھ عشق میں روز خوش نہ دیکھا
دکھ بھرتے ہی بھرتے مر گئے ہم
کبھی اپنا بھی روز خوش اے داغؔ
دور ایام سے تو آئے گا
English meaning of roz-e-KHush
- a pleasant day, the time of youth
रोज़-ए-ख़ुश के हिंदी अर्थ
- एक सुखद दिन, यौवन का समय
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (روزِ خوش)
روزِ خوش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔