تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"روز جَزا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں روز جَزا کے معانیدیکھیے
روز جَزا کے اردو معانی
فارسی، عربی - مذکر
- اعمال کا بدلہ مِلنے کا دِن ، روزِ حشر ، یومِ حساب
شعر
روز جزا گلہ تو کیا شکر ستم ہی بن پڑا
ہائے کہ دل کے درد نے درد کو دل بنا دیا
روز جزا میں آخر پوچھا نہ جائے گا کیا
تیرا یہ چپ لگانا میرا سوال کرنا
سورج سر پہ آ پہنچا
گرمی ہے یا روز جزا
English meaning of roz-e-jazaa
Persian, Arabic - Masculine
- doomsday, the day of resurrection, judgement day
रोज़-ए-जज़ा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - पुल्लिंग
- क़यामत का दिन जब हर किसी के पाप और पुण्य की गणना की जाएगी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (روز جَزا)
روز جَزا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔