تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"روزِ حِساب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں روزِ حِساب کے معانیدیکھیے
روزِ حِساب کے اردو معانی
اسم، مذکر
- اعمالِ نیک و بد کے حِساب کا دِن، قیامت کا دن
شعر
ملا جو موقع تو روک دوں گا جلالؔ روز حساب تیرا
پڑھوں گا رحمت کا وہ قصیدہ کہ ہنس پڑے گا عذاب تیرا
روز حساب جب مرا پیش ہو دفتر عمل
آپ بھی شرمسار ہو مجھ کو بھی شرمسار کر
English meaning of roz-e-hisaab
Noun, Masculine
- day of reckoning, doomsday
रोज़-ए-हिसाब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- क़यामत का दिन जब हर किसी के पाप और पुण्य की गणना की जाएगी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (روزِ حِساب)
روزِ حِساب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔