تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"روز باز پُرْس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں روز باز پُرْس کے معانیدیکھیے
روز باز پُرْس کے اردو معانی
اسم، مذکر
- سوال و جواب کا دن ، قیامت کا دن
شعر
چین کیسا قبر میں سر پر ہے روز باز پرس
داستان درد ہستی کو ہے دہرانا ہنوز
جواب دے گی بھلا روز باز پرس تو کیا
اڑا اڑا کے ہمیں خاک میں صبا نہ ملا
ثابت نہ ہووے خون مرا روز باز پرس
بولیں گے اہل حشر سو جلاد کی طرف
English meaning of roz-e-baaz-purs
Noun, Masculine
- day of questions and answer, doomsday, judgement day
रोज़-ए-बाज़-पुर्स के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- सवाल-ओ-जवाब का दिन, क़यामत का दिन जब हर किसी के पाप और पुण्य की गणना की जाएगी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (روز باز پُرْس)
روز باز پُرْس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔