تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"روٹیاں توڑنا" کے متعقلہ نتائج

روٹِیاں

روٹی کی جمع، مرکبات میں مستعمل

روٹِیاں سِیدھی ہونا

کھانا مِلنا، روزی حاصل ہونا، گزربسر ہونا

روٹِیاں لَگْنا

تنور میں روٹیاں پکنا

روٹِیاں دینا

نان نفقہ دینا.

روٹِیاں لینا

ذریعۂ معاش سے محروم کرنا ، بے روزگار کرنا.

روٹِیاں چَلْنا

کھانے کو ملنا، پیٹ پالنے کی صورت نکلنا، گُزر بسر ہونا

روٹِیاں کھانا

کمائی کھانا ، کسی کام یا پیشے کو اختیار کر کے اس کی آمدنی سے اپنا پیٹ پالنا.

روٹِیاں اُدھیڑْنا

(بازاری) مُفت کی روٹیاں کھانا ، دُوسرے کے سرکھانا ، روٹیاں مڑوڑنا.

دو روٹِیاں دینا

تھوڑا سا کِھلانا ؛ تھوڑی سی مدد کرنا .

مُفت کی روٹِیاں توڑنا

بلا محنت و مشقت کھانا ، کام کیے بغیر اُجرت حاصل کرنا ۔

مُفت کی روٹِیاں مِلنا

بغیر محنت مشقت کے کھانا پینا حاصل کر لینا ۔

بُھوکے سے کہا دو اور دو کیا، کہا چار روٹِیاں

مطلبی آدمی کے متعلق کہتے ہیں

کُنْواری کھائے روٹِیاں، بِیاہی کھائے بوٹِیاں

کنواری لڑکی کا خرچ کم ہوتا ہے، مگر شادی کر دینے پر والدین کو بہت خرچ کرنا پڑتا ہے

بے بیاہی کھائے روٹِیاں، بِیاہی کھائے بوٹِیاں

بیاہی ہوئی عورت زیادہ مزے اڑاتی ہے

پیٹ بِیچ پَڑی روٹِیاں تو سَبھی باتیں موٹِیاں

when the belly is full one talks big

اردو، انگلش اور ہندی میں روٹیاں توڑنا کے معانیدیکھیے

روٹیاں توڑنا

roTiyaa.n to.Dnaaरोटियाँ तोड़ना

محاورہ

مادہ: روٹِیاں

  • Roman
  • Urdu

روٹیاں توڑنا کے اردو معانی

  • خود کُچھ نہ کرنا اور دُوسروں کی کمائی کھانا، مُفت کی روٹیاں کھانا

Urdu meaning of roTiyaa.n to.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khud kuchh na karnaa aur duu.osro.n kii kamaa.ii khaanaa, mufat kii roTiyaa.n khaanaa

English meaning of roTiyaa.n to.Dnaa

  • sponge (on someone), take something without working for it

रोटियाँ तोड़ना के हिंदी अर्थ

  • ख़ुद कुछ न करना और दूसरों की कमाई खाना, मुफ़्त की रोटियाँ खाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

روٹِیاں

روٹی کی جمع، مرکبات میں مستعمل

روٹِیاں سِیدھی ہونا

کھانا مِلنا، روزی حاصل ہونا، گزربسر ہونا

روٹِیاں لَگْنا

تنور میں روٹیاں پکنا

روٹِیاں دینا

نان نفقہ دینا.

روٹِیاں لینا

ذریعۂ معاش سے محروم کرنا ، بے روزگار کرنا.

روٹِیاں چَلْنا

کھانے کو ملنا، پیٹ پالنے کی صورت نکلنا، گُزر بسر ہونا

روٹِیاں کھانا

کمائی کھانا ، کسی کام یا پیشے کو اختیار کر کے اس کی آمدنی سے اپنا پیٹ پالنا.

روٹِیاں اُدھیڑْنا

(بازاری) مُفت کی روٹیاں کھانا ، دُوسرے کے سرکھانا ، روٹیاں مڑوڑنا.

دو روٹِیاں دینا

تھوڑا سا کِھلانا ؛ تھوڑی سی مدد کرنا .

مُفت کی روٹِیاں توڑنا

بلا محنت و مشقت کھانا ، کام کیے بغیر اُجرت حاصل کرنا ۔

مُفت کی روٹِیاں مِلنا

بغیر محنت مشقت کے کھانا پینا حاصل کر لینا ۔

بُھوکے سے کہا دو اور دو کیا، کہا چار روٹِیاں

مطلبی آدمی کے متعلق کہتے ہیں

کُنْواری کھائے روٹِیاں، بِیاہی کھائے بوٹِیاں

کنواری لڑکی کا خرچ کم ہوتا ہے، مگر شادی کر دینے پر والدین کو بہت خرچ کرنا پڑتا ہے

بے بیاہی کھائے روٹِیاں، بِیاہی کھائے بوٹِیاں

بیاہی ہوئی عورت زیادہ مزے اڑاتی ہے

پیٹ بِیچ پَڑی روٹِیاں تو سَبھی باتیں موٹِیاں

when the belly is full one talks big

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (روٹیاں توڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

روٹیاں توڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone