تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"روٹی کھائے شَکَّر سے دُنیا کھائے مَکَّر سے" کے متعقلہ نتائج

حاذِق

ہوشیار، ماہر، کامل، فن اور تجربے میں کامل، ماہر اور تجربہ کار ماہر طب یا جراح

حاذِقانَہ

ماہرانہ ، کمالِ مہارت کے ساتھ ، مکمل فنکاری کے ساتھ .

حاذِقِ دَوراں

اپنے زمانے کا ماہرِ فن (طبیب) نامور معالج ، مشہورِ زمانہ ماہرِفن .

حاذِقُ الْمُلْک

ایک خطاب جو غیر منقسم ہندوستان میں حکومت کی طرف سے مشہور اور ماہر اطبّا کو دیا جاتا تھا.

طَبِیبِ حاذِق

نہایت تجربہ کار اور کامل طبیب، دانا اور زیرک طبیب، وہ طبیب جو تشخیصِ مرض اور تجویزِ دوا میں پوری دست گاہ رکھتا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں روٹی کھائے شَکَّر سے دُنیا کھائے مَکَّر سے کے معانیدیکھیے

روٹی کھائے شَکَّر سے دُنیا کھائے مَکَّر سے

roTii khaa.e shakkar se duniyaa khaa.e makkar seरोटी खाए शक्कर से दुनिया खाए मक्कर से

ضرب المثل

روٹی کھائے شَکَّر سے دُنیا کھائے مَکَّر سے کے اردو معانی

  • اگر تُم خوشحالی سے زندگی بسر کرنا چاہتے ہو تو لوگوں کو دھوکا فریب دیتے رہو یا خوشامد کرتے رہو ، دنیا مکر سے حاصل ہوتی ہے.

रोटी खाए शक्कर से दुनिया खाए मक्कर से के हिंदी अर्थ

  • अगर तुम ख़ुशहाली से ज़िंदगी बसर करना चाहते हो तो लोगों को धोका फ़रेब देते रहो या ख़ुशामद करते रहो, दुनिया मकर से हासिल होती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (روٹی کھائے شَکَّر سے دُنیا کھائے مَکَّر سے)

نام

ای-میل

تبصرہ

روٹی کھائے شَکَّر سے دُنیا کھائے مَکَّر سے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone