تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"روٹی کا نَہ کَپڑْے کا سینت مینت کا بُھترا" کے متعقلہ نتائج

حاذِق

ہوشیار، ماہر، کامل، فن اور تجربے میں کامل، ماہر اور تجربہ کار ماہر طب یا جراح

حاذِقانَہ

ماہرانہ ، کمالِ مہارت کے ساتھ ، مکمل فنکاری کے ساتھ .

حاذِقِ دَوراں

اپنے زمانے کا ماہرِ فن (طبیب) نامور معالج ، مشہورِ زمانہ ماہرِفن .

حاذِقُ الْمُلْک

ایک خطاب جو غیر منقسم ہندوستان میں حکومت کی طرف سے مشہور اور ماہر اطبّا کو دیا جاتا تھا.

طَبِیبِ حاذِق

نہایت تجربہ کار اور کامل طبیب، دانا اور زیرک طبیب، وہ طبیب جو تشخیصِ مرض اور تجویزِ دوا میں پوری دست گاہ رکھتا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں روٹی کا نَہ کَپڑْے کا سینت مینت کا بُھترا کے معانیدیکھیے

روٹی کا نَہ کَپڑْے کا سینت مینت کا بُھترا

roTii kaa na kap.De kaa se.nt me.nt kaa bhutraaरोटी का न कपड़े का सेंत मेंत का भुत्रा

ضرب المثل

روٹی کا نَہ کَپڑْے کا سینت مینت کا بُھترا کے اردو معانی

  • ایسے ناکارہ شخص کے بارے میں کہتے ہیں جو مُفت خوری کے باوجود رُعب جمائے یا اکڑفوں دِکھائے.

रोटी का न कपड़े का सेंत मेंत का भुत्रा के हिंदी अर्थ

  • ऐसे नाकारा शख़्स के बारे में कहते हैं जो मुफ़त ख़ोरी के बावजूद रुअब जमाए या एकड़ फ़ूं दिखाए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (روٹی کا نَہ کَپڑْے کا سینت مینت کا بُھترا)

نام

ای-میل

تبصرہ

روٹی کا نَہ کَپڑْے کا سینت مینت کا بُھترا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone