تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"روتا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں روتا کے معانیدیکھیے
روتا کے اردو معانی
صفت
- روتا ہوا، مغموم، اندویگیں، تراکیب میں مستعمل
شعر
کیوں ہجر کے شکوے کرتا ہے کیوں درد کے رونے روتا ہے
اب عشق کیا تو صبر بھی کر اس میں تو یہی کچھ ہوتا ہے
راہ دور عشق میں روتا ہے کیا
آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا
کون روتا ہے کسی اور کی خاطر اے دوست
سب کو اپنی ہی کسی بات پہ رونا آیا
English meaning of rotaa
Adjective
- weep, cry
- weeping, sad, grieved
روتا کے مترادفات
روتا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (روتا)
روتا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔