تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رومَن کَیتُھلِک" کے متعقلہ نتائج

رومَن

قدیم مملکت روما یا وہاں کے باشندوں سے منسوب یا متعلق

رومَن اَعْداد

وہ ہندسے جو رومن رسم الخط میں لِکھے جائیں مثلاّ : iii ' ii 'i .

رومَن لا

وہ مجموعۂ قوانین جو قدیم روما میں مرتب ہوا اور آج بھی بہت سے ملکوں کے قوانین کی اساس ہے .

رومَن اِمْپائِر

روما کی قدیم سلطنت جو آکسٹس نے ۲۷ قبل مسیح میں قائم کی اور بعد کو ۳۹۵ ء میں دو حصوں میں اس کا مکمل خاتمہ ہوگیا .

رومَن کَیتُھلِک

عہسائیوں میں روما کی کلیسا کا مذہب یا اس کا پیر و جو حضرتِ مریم اور عیسیٰ علیہ السلّام کی تصویروں یا بُتوں کی پرستش بھی جائز سمجھتا ہے .

رومَن کَیتھولِک

عہسائیوں میں روما کی کلیسا کا مذہب یا اس کا پیر و جو حضرتِ مریم اور عیسیٰ علیہ السلّام کی تصویروں یا بُتوں کی پرستش بھی جائز سمجھتا ہے .

رومَن اُرْدوُ

وہ اُردو جو انْگریزی حروف میں لِکھی گئی ہو

رومَن رَسْمُ الْخَط

وہ رسم الخط جو انْگریزی حروف میں لِکھی گئی ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں رومَن کَیتُھلِک کے معانیدیکھیے

رومَن کَیتُھلِک

roman-catholicरोमन-कैथुलिक

اصل: انگریزی

وزن : 22121

رومَن کَیتُھلِک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عہسائیوں میں روما کی کلیسا کا مذہب یا اس کا پیر و جو حضرتِ مریم اور عیسیٰ علیہ السلّام کی تصویروں یا بُتوں کی پرستش بھی جائز سمجھتا ہے .

English meaning of roman-catholic

Noun, Masculine

  • relating to the Roman Catholic Church, a member of this church

रोमन-कैथुलिक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ईसाइयों का एक संप्रदाय जिसमें प्रायः ईसा की मूर्ति रखकर पूजी जाती है, और उसकी उपासना की जाती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رومَن کَیتُھلِک)

نام

ای-میل

تبصرہ

رومَن کَیتُھلِک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone