تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"روک تھام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں روک تھام کے معانیدیکھیے
روک تھام کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کسی انسانی عمل یا رواج وغیرہ کا انسداد، مزاحمت، ممانعت، بندش
- احتیاط، نظم و ضبط
- (بیماری کو) بڑھنے نہ دینے کی تدبیر، پیش بندی
- نصیحت، تنبیہہ
شعر
تھی نہ خزاں کی روک تھام دامن اختیار میں
ہم نے بھری بہار میں اپنا چمن لٹا دیا
پیو پلاؤ علی الرغم دور جام چلے
یہ میکدہ ہے یہاں کس کی روک تھام چلے
پہلے اے داغؔ کچھ نہ ہوش آیا
دل کی اب روک تھام ہوتی ہے
English meaning of rok-thaam
Noun, Feminine
- restraint, prevention, preemption, stopping or hindering action
- management, warning
रोक-थाम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- रोकने का भाव;अवरोध का उपक्रम, ढ़ने ना देने के लिए उपाय, उपदेश, प्रबंधन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (روک تھام)
روک تھام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔