تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"روگی سے روگی مِلے کَہے کہ نِیم کھا نِیم" کے متعقلہ نتائج

اِلْتِوا

کسی کام کوعارضی طور پر روک دینے کا عمل، ملتوی کرنا، کام میں دیریا تاخیر کرنا

اِلْتِوائی

التوا (رک) سے منسوب و متعلق.

اِلْتَوامیں پَڑنا

ملتوی ہوجانا.

illative

نتیجہ، حاصل بتانے والے(الفاظ) م: لہٰذا، چنانچہ۔.

اِلْتَواءُ الْعُنُق

(طب) گردن میں بل پڑجانا ، اکڑ جانا

اِلْتَواءُ الْاَمعْا

(طب) آنتوں میں بل پڑجانا ، انتڑیوں کا مڑجانا

مَعْرَضِ اِلْتِوا

occasion, contingency for postponement, delay

قابِلِ اِلْتِوا

जिस समस्या का स्थगित या मुल्तवी हो जाना आवश्यक हो, जो स्थगित किया जा सके।

حُکْمِ اِلْتِوا

stay order

تَحْرِیکِ اِلْتِوا

کسی ملکی و قومی کام وغیرہ کو کسی مجلس یا اسمبلی وغیرہ میں ملتوی کرنے کی تجویز

حَیِّزِ اِلتِوا میں پَڑْنا

مُلتوی ہونا یا رہنا ، کام ادھورا رہ جانا ، معاملہ کھٹائی میں پڑنا.

حَیِّزِ اِلتِوا میں رَہْنا

مُلتوی ہونا یا رہنا ، کام ادھورا رہ جانا ، معاملہ کھٹائی میں پڑنا.

حِیطَۂ اِلْتِوا میں لانا

ملتوی کرنا ، پس پُشت ڈالنا ، کسی کام کو ادھورا چھوڑ دینا.

مَعْرِضِ اِلتَوا میں پَڑنا

رکا رہنا، ملتوی ہونا، اٹکا رہنا

مَعْرِضِ اِلتَوا میں ڈالنا

کسی کام کو اٹکانا ، روکنا ، ملتوی کرنا ۔

مَعْرِضِ اِلتَوا میں ہونا

ملتوی ہونا ، التوا میں رہنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں روگی سے روگی مِلے کَہے کہ نِیم کھا نِیم کے معانیدیکھیے

روگی سے روگی مِلے کَہے کہ نِیم کھا نِیم

rogii se rogii mile kahe ki niim khaa niimरोगी से रोगी मिले कहे कि नीम खा नीम

نیز : روگی کوروگی مِلا کَہا نِیم پی

Roman

روگی سے روگی مِلے کَہے کہ نِیم کھا نِیم کے اردو معانی

  • جب بیمار آدمی اکٹھے ہوتے ہیں تو ایک دوسرے کو دوائیاں بتاتے ہیں
  • جیسی اپنی عقل ہوتی ہے انسان دوسرے کو بھی ویسی ہی صلاح دیتا ہے
  • جسے جس بات کا تجربہ ہوتا ہے وہی دوسرے کو بتاتا ہے

Urdu meaning of rogii se rogii mile kahe ki niim khaa niim

Roman

  • jab biimaar aadamii ikaTThe hote hai.n to ek duusre ko davaa.iiyaa.n bataate hai.n
  • jaisii apnii aqal hotii hai insaan duusre ko bhii vaisii hii salaah detaa hai
  • jise jis baat ka tajurbaa hotaa hai vahii duusre ko bataataa hai

रोगी से रोगी मिले कहे कि नीम खा नीम के हिंदी अर्थ

  • जब रोगी आदमी इकट्ठे होते हैं तो एक दूसरे को दवाईयाँ बताते हैं
  • जैसी अपनी बुद्धि होती है मनुष्य दूसरे को भी वैसी ही सलाह देता है
  • जिसे जिस बात का अनुभव होता है वही दूसरे को भी बतलाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِلْتِوا

کسی کام کوعارضی طور پر روک دینے کا عمل، ملتوی کرنا، کام میں دیریا تاخیر کرنا

اِلْتِوائی

التوا (رک) سے منسوب و متعلق.

اِلْتَوامیں پَڑنا

ملتوی ہوجانا.

illative

نتیجہ، حاصل بتانے والے(الفاظ) م: لہٰذا، چنانچہ۔.

اِلْتَواءُ الْعُنُق

(طب) گردن میں بل پڑجانا ، اکڑ جانا

اِلْتَواءُ الْاَمعْا

(طب) آنتوں میں بل پڑجانا ، انتڑیوں کا مڑجانا

مَعْرَضِ اِلْتِوا

occasion, contingency for postponement, delay

قابِلِ اِلْتِوا

जिस समस्या का स्थगित या मुल्तवी हो जाना आवश्यक हो, जो स्थगित किया जा सके।

حُکْمِ اِلْتِوا

stay order

تَحْرِیکِ اِلْتِوا

کسی ملکی و قومی کام وغیرہ کو کسی مجلس یا اسمبلی وغیرہ میں ملتوی کرنے کی تجویز

حَیِّزِ اِلتِوا میں پَڑْنا

مُلتوی ہونا یا رہنا ، کام ادھورا رہ جانا ، معاملہ کھٹائی میں پڑنا.

حَیِّزِ اِلتِوا میں رَہْنا

مُلتوی ہونا یا رہنا ، کام ادھورا رہ جانا ، معاملہ کھٹائی میں پڑنا.

حِیطَۂ اِلْتِوا میں لانا

ملتوی کرنا ، پس پُشت ڈالنا ، کسی کام کو ادھورا چھوڑ دینا.

مَعْرِضِ اِلتَوا میں پَڑنا

رکا رہنا، ملتوی ہونا، اٹکا رہنا

مَعْرِضِ اِلتَوا میں ڈالنا

کسی کام کو اٹکانا ، روکنا ، ملتوی کرنا ۔

مَعْرِضِ اِلتَوا میں ہونا

ملتوی ہونا ، التوا میں رہنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (روگی سے روگی مِلے کَہے کہ نِیم کھا نِیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

روگی سے روگی مِلے کَہے کہ نِیم کھا نِیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone