تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"روگ پالْنا" کے متعقلہ نتائج

گَہْوارَہ

جھولے نما کھٹولا جس میں شیر خوار بچوں کو جھلاتے اور سلاتے ہیں، پالنا، جھولا، پنگورہ، مہد، ہنڈولا

گَہْوارے

گہوارہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

گہوارہ جنبانی

جھولتا پالنا

گَہْوارَۂ جُنْباں

گَہْوارے کا تَعْوِیذ

(گورکنی) زنانی قبر کا تعویذ جس کے اوپر وسط میں تکیے نما شکل بنا دیتے ہیں جو زنانی قبر کی علامت سمجھا جاتا ہے ، اسے گہوارے کا تعویذ کہتے ہیں.

گَہْوارے میں

شیر خوارگی کے دنوں یں ، بہت چھٹپن میں.

گاہْوارَہ

۔(ف)۔ دیکھو گہواراہ۔

غَوادی

گاہ وارا

رک : گہوارہ.

گیند گَہْوارَہ

ایک قسم کا پھول جو ترازو کے پلڑے کی شکل کا ہوتا ہے اور بُت پر چڑھاتے ہیں.

مُکَلَّف گَہوارَہ

پنگورہ جو سجا ہوا ہو ، بیش قیمت اور پُرتکلف گہوارہ ۔

گِہْواں رَنگ

گندمی رنگ

مُہرَۂ گہوارَہ

ُچسنی جو ّبچے کے گلے میں ڈالتے ہیں تاکہ وہ اسے ُچوستا رہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں روگ پالْنا کے معانیدیکھیے

روگ پالْنا

rog paalnaaरोग पालना

محاورہ

روگ پالْنا کے اردو معانی

  • اپنے پیچھے کوئی جگھڑا ، جنجال یا مصیبت لگا لینا .
  • مصیبت مول لینا ، آزار میں گرفتار ہونا.
  • کسی مرض کو لاپروائی سے بڑھنے یا رہنے دینا .

English meaning of rog paalnaa

  • to take up a task

रोग पालना के हिंदी अर्थ

  • किसी मर्ज़ को लापरवाई से बढ़ने या रहने देना
  • अपने पीछे कोई जघड़ा, जंजाल या मुसीबत लगा लेना
  • मुसीबत मूल लेना, आज़ार में गिरफ़्तार होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (روگ پالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

روگ پالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone