تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"روگ کا گَھر کھانْسی، لَڑائی کا گَھر ہانْسی" کے متعقلہ نتائج

بیشی

زیادہ ہونے کی کیفیت، زیادتی، بڑھوتری، اضافہ، نمو

بِیْشِیْ جَمْع

مالگزاری کا اضافہ

بیشی لَگان

enhancement of rent

بیشی لے جانا

سبقت حاصل کرنا، بڑھ جانا

بے شیرازہ

بے ترتیب، بے سلسلہ، بے قاعدہ

رسد بیشی

آمدنی یا محاصل کا بڑھنا

کَم بیشی

رک : کمی بیشی ؛ (طبیعیات) حسب ضرورت کم زیادہ کرنا ، گھٹانا بڑھانا ، اتارنا چڑھانا ، خروج پیما کی متناسب تبدیلی کا عمل (انگ : Modulation).

کَمی بیشی

کم یا زیادہ کرنا، گھٹاؤ بڑھاؤ، کمی زیادتی

آباد بیْشی

نوآباد یا نئی مزروعہ زمین کی بڑھائی ہوئی مالگزاری، خود توڑ زمین کا زیادہ کیا ہوا معاملہ

نقشۂ کمی بیشی

نفع نقصان کی فہرست

اردو، انگلش اور ہندی میں روگ کا گَھر کھانْسی، لَڑائی کا گَھر ہانْسی کے معانیدیکھیے

روگ کا گَھر کھانْسی، لَڑائی کا گَھر ہانْسی

rog kaa ghar khaa.nsii, la.Daa.ii kaa ghar haa.nsiiरोग का घर खाँसी, लड़ाई का घर हाँसी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

روگ کا گَھر کھانْسی، لَڑائی کا گَھر ہانْسی کے اردو معانی

  • معمولی کھان٘سی بڑھ کر شدید مرض کی صورت اختیار کر سکتی ہے اور ہن٘سی مذاق اکثر باعثِ فساد ہوتا ہے .

Urdu meaning of rog kaa ghar khaa.nsii, la.Daa.ii kaa ghar haa.nsii

  • Roman
  • Urdu

  • maamuulii khaansii ba.Dh kar shadiid marz kii suurat iKhatiyaar kar saktii hai aur hansii mazaaq aksar baa.is-e-fasaad hotaa hai

रोग का घर खाँसी, लड़ाई का घर हाँसी के हिंदी अर्थ

  • मामूली खांसी बढ़ कर शदीद मर्ज़ की सूरत इख़तियार कर सकती है और हंसी मज़ाक़ अक्सर बाइस-ए-फ़साद होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بیشی

زیادہ ہونے کی کیفیت، زیادتی، بڑھوتری، اضافہ، نمو

بِیْشِیْ جَمْع

مالگزاری کا اضافہ

بیشی لَگان

enhancement of rent

بیشی لے جانا

سبقت حاصل کرنا، بڑھ جانا

بے شیرازہ

بے ترتیب، بے سلسلہ، بے قاعدہ

رسد بیشی

آمدنی یا محاصل کا بڑھنا

کَم بیشی

رک : کمی بیشی ؛ (طبیعیات) حسب ضرورت کم زیادہ کرنا ، گھٹانا بڑھانا ، اتارنا چڑھانا ، خروج پیما کی متناسب تبدیلی کا عمل (انگ : Modulation).

کَمی بیشی

کم یا زیادہ کرنا، گھٹاؤ بڑھاؤ، کمی زیادتی

آباد بیْشی

نوآباد یا نئی مزروعہ زمین کی بڑھائی ہوئی مالگزاری، خود توڑ زمین کا زیادہ کیا ہوا معاملہ

نقشۂ کمی بیشی

نفع نقصان کی فہرست

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (روگ کا گَھر کھانْسی، لَڑائی کا گَھر ہانْسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

روگ کا گَھر کھانْسی، لَڑائی کا گَھر ہانْسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone