تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رُعْب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رُعْب کے معانیدیکھیے
رُعْب کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
دہشت، ہیبت، ڈر، خوف
مثال - حاکم نے رعب دار آواز میں کہا کہ آج یہ کام ہونا ہی چاہیے
- دبدبہ، شان و شوکت، جاہ و جلال
شعر
مرے رعب میں تو وہ آ گیا مرے سامنے تو وہ جھک گیا
مجھے لات کھا کے ہوئی خبر مجھے پیٹتا کوئی اور ہے
شب فراق کا چھایا ہوا ہے رعب ایسا
بلا بلا کے تھکے ہم قضا نہیں آئی
English meaning of ro'b
रो'ब के हिंदी अर्थ
رُعْب کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رُعْب)
رُعْب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔