تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِزْق" کے متعقلہ نتائج

مَعاش

رزق، روزی، روزگار

مَعاش دار

جاگیردار، صاحب جائیداد

مَعاش ہونا

روزی روزگار ہونا ۔

مَعاش کَرنا

گزر بسر کرنا ، بسر اوقات کرنا ۔

مَعاشِیق

جن سے محبت کی جائے ، جن پر کوئی عاشق ہو ، معشوقائیں ، محبوبائیں ۔

مَعاشِ خَیراتی

وہ رقم جو بغیر کسی خدمت و صلہ کے دی جائے ، خیراتی عطیہ ۔

مَعاش کی تَلاش

روزی کی تلاش ، نوکری ڈھونڈنا ، تلاشِ معاش ، ملازمت کے حصول کی کوشش ۔

مَعاش سَدا بَرَت

وہ نقدی یا رقم جو اس غرض سے عطا کی جائے کہ اس سے غربا اور مسافرین میں کھانا تقسیم کیا جائے

مَعاش نَنْدا دِیپ

(ہندو) وہ رقم جو حکمران کی سلامتی کے لیے مندر وغیرہ میں گھی کے چراغ جلانے کے لیے دی جائے

مَعاشِیات

اقتصادیات سے متعلق علم جس میں دولت کی پیداوار اور تصرف یا نوعِ بشر کی مادّی فلاح و بہبود کا مطالعہ کیا جاتا ہے

مَعاشیاتی

معاشیات (رک) سے منسوب ، روزی اور مالیات کے متعلق ، اقتصادی نیز ماہر معاشیات ۔

مَعاش آئِمَّہ داری

وہ نقدی یا عطیہ جو عشرہ محرم کے اخراجات کی بابت دیا جائے، معاش عاشور خانہ

مَعاش خُوں بَہائی

خوں بہا (رک) کے طور پر مقرر کردہ معاش یا گزارہ الاؤنس ۔

مَعاش لَنْگر خانَہ

رک : معاش سدا برت ۔

مَعاشِ عاشُور خانَہ

رک : معاش آئمہ داری ۔

مَعاش کی فِکْر ہونا

نوکری یا روزی کے لیے سوچنا یا پریشان رہنا۔

مَعاشیِ اَرْضِیات

خوش مَعاش

مال دار، دولت مند

نیک مَعاش

جائز آمدنی پر بسر کرنے والا، مراد : شریف آدمی (بدمعاش کے مقابل)

بے مَعاش

بے روزگار، جس کے پاس ذریعہ معاش نہ ہو، بے کار شخص

کُشادَہ مَعاش

معاشی طور پر خوش حالی ، آسودہ حال

بَد مَعاش

وہ شخص جس کی گزر بسر اوباشی کی آمدنی سے ہو، وہ شخص جس کی روزی برے کاموں پر منحصر ہو، حرام خور، اوباش، برے چلن کا

تَنْگ مَعاش

تنْگ دست، نادر، محتاج، مفلس، نادار

تنگیٔ معاش

ذَرِیعَۂ مَعاش

روزگار کا وسیلہ، وہ کام یا دھندا جس سے روزی کمائی جائے

صُورَتِ مَعاش

ذریعۂ معاش ، معاش کی تدبیر ، معاش کا ذریعہ.

تَلاش مَعاش

فکرِ روزی، جستجوئے روزگار، تلاش آب ودانہ

تَمنّائے مَعاش

عَقْلِ مَعاش

معاشی معاملات کی سُوجھ بُوجھ، اقتصادی مسائل کا شعور، زندگی بسر کر نے کی سوجھ بوجھ، دینوی یا اقتصادی امور کا درک

فِکْرِ مَعاش

روزی کی فکر، روٹی کمانے کا خیال

مَدَدِ مَعاش

کھانے پینے کا سہارا، پرورش کا وسیلہ، ۔وظیفہ، پنشن، وہ جاگیر جو کسی خاص مصرف کے لئے وقف کردی جائے، وہ جاگیر جو کسی کو بطور امداد پادشاہوں کی طرف سے مرحمت ہو

مِثْلی بَدمَعاش

وہ چور یا اُچکا یا بدمعاش جو بار بار سزا پا چکا ہو ، سزایافتہ چور ، سزایاب بدمعاش ، نامی بدمعاش

آشوبِ مَعاش

ثقَِہ بَدْمَعاش

پرہیز گاروں کی شکل بنا کر بدمعاشی کرنے والا

بَہرِ مَعاش

قَلِیلُ الْمَعاش

تنگ دست ، غریب .

وَجَہِ مَعاش

ذریعہ معاش، روزی کا ذریعہ، وہ شے جو گزارہ کرنے کا ذریعہ ہو

نَمبَری بَدمَعاش

مشہور یا بڑی شہرت رکھنے والا بدمعاش، جس کے نام کا اندراج خطرناک لوگوں کی فہرست میں ہو، اونچے درجے کا بدمعاش

اَہلِ مَعاش

جاگیردار

اَسِیْرِ مَعاش

مَدَدِ مَعاش

وظیفہ ، پنشن

کَسْبِ مَعاش

روزی کمانا، روزی کا حُصول، معاش کی فراہمی، ذریعۂ آمدنی

عِلْمُ الْمَعاش

رک : علم الاقتصاد ، معاشیات .

پَکّا بَد مَعاش

پرانا تجربہ کار بد چلن آدمی

عِوَضی مَعَاشْ مَذْہَبی

مدد معاش جومستقل مذہبی کارکن کی غیر حاضری میں (عارضی طور پر) دوسرے کو تفویض کی جائے

مِیراث داریِ مَعاش

(قانون) وہ جاگیر جو سرکار کی جانب سے صلے میں عطا کی جاتی تھی

دَس نَمْبَر کے بَدْمَعاش

مشہور بدمعاش یا سزا یافتہ ، عادی مجرم ، ایسا بدمعاش جس کا نام بار بار جرم کرنے کے سبب متعلقہ تھانے میں تعزیراتِ پاکستان کی دفعہ نمبر دس کے تحت درج ہو.

بَد خِصال و بَد مَعاش

اردو، انگلش اور ہندی میں رِزْق کے معانیدیکھیے

رِزْق

rizqरिज़्क़

نیز - رِزَق

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: رَزَقَ

رِزْق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کھانے پینے کی چیز، خوراک، روزی، اناج

    مثال - جس نے پیدا کیا ہے وہ ہر حالت میں رزق دے گا گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of rizq

Noun, Masculine

  • allowance, daily bread, sustenance, livelihood subsistence

    Example - Jisne paida kiya hai wo har halat mein rizq dega ghabrane ki koi zarurat nahin hai

रिज़्क़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जीवन-वृति, आजीविक, जीविका, भोजन, खाना, अन्न, रोज़ी

    उदाहरण - जिसने पैदा किया है वह हर हालत में रिज़्क़ देगा घबराने की कोई ज़रूरत नहीं है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِزْق)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِزْق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone