تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِذالوں کی دوسْتی پانی کی لَکِیر، شَرِیفوں کی دوسْتی پَتَّھر کی لَکِیر" کے متعقلہ نتائج

مُراقَبَہ

ﷲ کے ماسوا کو چھوڑ کر محض ﷲ کی طرف دل لگانا، گردن جھکا کر غور و فکر کرنا، استغراق، گیان، دھیان، تصور، سوچ بچار

مُراقَبَہ رَکھنا

دھیان لگانا ، مراقبہ کرنا

مُراقَبَہ جَمنا

دھیان میں یکسوئی کی کیفیت پیدا ہونا ، مراقبہ قائم ہونا ۔

مُراقَبَہ باندھنا

مراقبہ کرنا

مُراقَبَۂ بَحری

(تصوف) ایک مراقبہ جس میں آدمی یہ تصور کرتا ہے کہ میرے چاروں طرف اور اوپر نیچے دریا ہی دریا ہے اور میں اس میں ڈوبا ہوا ہوں

مُراقَبَۂ بَرّی

(تصوف) ایک مراقبہ جس میں اپنے آپ کو لق و دق بیابان میں تصور کیا جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں رِذالوں کی دوسْتی پانی کی لَکِیر، شَرِیفوں کی دوسْتی پَتَّھر کی لَکِیر کے معانیدیکھیے

رِذالوں کی دوسْتی پانی کی لَکِیر، شَرِیفوں کی دوسْتی پَتَّھر کی لَکِیر

rizaalo.n kii dostii paanii kii lakiir , shariifo.n kii dostii patthar kii lakiirरिज़ालों की दोस्ती पानी की लकीर , शरीफ़ों की दोस्ती पत्थर की लकीर

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

رِذالوں کی دوسْتی پانی کی لَکِیر، شَرِیفوں کی دوسْتی پَتَّھر کی لَکِیر کے اردو معانی

  • کمینوں کی دوستی کا کوئی اعتبار نہیں، شریفوں کی دوستی پایدار ہوتی ہے.

Urdu meaning of rizaalo.n kii dostii paanii kii lakiir , shariifo.n kii dostii patthar kii lakiir

  • Roman
  • Urdu

  • kamiino.n kii dostii ka ko.ii etbaar nahiin, shariifo.n kii dostii paa.edaar hotii hai

रिज़ालों की दोस्ती पानी की लकीर , शरीफ़ों की दोस्ती पत्थर की लकीर के हिंदी अर्थ

  • कमीनों की दोस्ती का कोई एतबार नहीं, शरीफ़ों की दोस्ती पाएदार होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُراقَبَہ

ﷲ کے ماسوا کو چھوڑ کر محض ﷲ کی طرف دل لگانا، گردن جھکا کر غور و فکر کرنا، استغراق، گیان، دھیان، تصور، سوچ بچار

مُراقَبَہ رَکھنا

دھیان لگانا ، مراقبہ کرنا

مُراقَبَہ جَمنا

دھیان میں یکسوئی کی کیفیت پیدا ہونا ، مراقبہ قائم ہونا ۔

مُراقَبَہ باندھنا

مراقبہ کرنا

مُراقَبَۂ بَحری

(تصوف) ایک مراقبہ جس میں آدمی یہ تصور کرتا ہے کہ میرے چاروں طرف اور اوپر نیچے دریا ہی دریا ہے اور میں اس میں ڈوبا ہوا ہوں

مُراقَبَۂ بَرّی

(تصوف) ایک مراقبہ جس میں اپنے آپ کو لق و دق بیابان میں تصور کیا جائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِذالوں کی دوسْتی پانی کی لَکِیر، شَرِیفوں کی دوسْتی پَتَّھر کی لَکِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِذالوں کی دوسْتی پانی کی لَکِیر، شَرِیفوں کی دوسْتی پَتَّھر کی لَکِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone