تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِیاسَتِ جَمْہُوری" کے متعقلہ نتائج

وَزارَت

وزیر کا عہدہ، وزیر کا کام، وزیر ہونے کی حالت یا کیفیت

وَزارَت خانَہ

وہ مقام جہاں وزارت کا دفتر ہو، ایوان وزارت، وزیر کا دفتر اور عملہ

وَزارَت ٹُوٹنا

کابینہ کے وزرا کے محکمے کا کسی تبدیلی کی وجہ سے ختم ہو جانا نیز حکومت ختم ہو جانا ۔

وَزارت بنانا

وزیروں کا انتخاب کرنا، اکثریتی جماعت کے اراکین کو وزیر بنانا نیز حکومت تشکیل دینا

وِزارَۃ

رک : وزارت ۔

وزارت داخلہ

ملک کے داخلی امور کی دیکھ ریکھ اور نگہبانی کرنے والی وزارت، وزارت امور داخلہ

وَزارَتِ مال

وَزارَتِ اَعْلیٰ

وَزارَتِ قانُون

وَزارَتِ تَعلِیم

وَزارَتِ زِراعَت

وَزارَتِ صَنْعَت

وَزارَت عُظمٰی

وزیر اعظم کا منصب، وزیر اعظم کا عہدہ

وَزارَتِ تِجارَت

وَزارَتی

وزارت سے متعلق یا منسوب ، وزارت کا ۔

وَزارَتِ خَزانَہ

وَزارَتِ مالِیات

وَزارتِ اُمُورِ خارِجہ

وِزارَت سازی

کابینہ بنانے کا کام ، وزیروں کو نامزد کرنے کا عمل نیز حکومت سازی ۔

وِزارَتِ دِفاع

وِزارَتِ اِطّلاعات

وِزارَتِ خارِجَہ

وِزارَتِ مُواصَلات

مَخْلُوط وَزارَت

(سیاسیات) ایسی وزارت یا کابینہ جس میں دو یا دو سے زیادہ جماعتوں کے نمائندے شامل ہوں

قَلَمدانِ وزارَت

وزیر کا عہدہ، منتری کا منصب

وَزِیرِ تَعلِیْم

وَزِیرِ تَرَقِّیات

vizierate

وَزارَت

وَزِیرِ تَعْمِیْرات

وَزِیرِ اِطَّلاعات

وَزِیرِ تِجارَت

عِوَضی روٹی

روا ، دودھ اور گھی ملا کر پکائی ہوئی روٹی .

دَسْتارِ وِزارَت

وِزارَت یا وزیر کی پگڑی ، پگڑی ، وزیر کا نشانِ اقتدار .

دارُ الوِزارَت

رک : دارالحکومت .

اردو، انگلش اور ہندی میں رِیاسَتِ جَمْہُوری کے معانیدیکھیے

رِیاسَتِ جَمْہُوری

riyaasat-e-jamhuuriiरियासत-ए-जमहूरी

وزن : 1212122

رِیاسَتِ جَمْہُوری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ حکومت جس میں بادشاہ نہ ہو بلکہ رعایا اپنا بادشاہ خود منتخب کرکے اس کا نام صدرِ جمہوریہ رکھے اور وہ مطلق العنان نہ ہو عام رعایا کو قانون میں رائے دینے کا مجاز ہو.

English meaning of riyaasat-e-jamhuurii

Noun, Feminine

  • republic, democracy

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِیاسَتِ جَمْہُوری)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِیاسَتِ جَمْہُوری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words