تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِیاسَت بے سِیاسَت نَہِیں ہوتی" کے متعقلہ نتائج

حاذِق

ہوشیار، ماہر، کامل، فن اور تجربے میں کامل، ماہر اور تجربہ کار ماہر طب یا جراح

حاذِقانَہ

ماہرانہ ، کمالِ مہارت کے ساتھ ، مکمل فنکاری کے ساتھ .

حاذِقِ دَوراں

اپنے زمانے کا ماہرِ فن (طبیب) نامور معالج ، مشہورِ زمانہ ماہرِفن .

حاذِقُ الْمُلْک

ایک خطاب جو غیر منقسم ہندوستان میں حکومت کی طرف سے مشہور اور ماہر اطبّا کو دیا جاتا تھا.

حکیمِ حاذِق

کامل طبیب، ماہر حکیم

طَبِیبِ حاذِق

نہایت تجربہ کار اور کامل طبیب، دانا اور زیرک طبیب، وہ طبیب جو تشخیصِ مرض اور تجویزِ دوا میں پوری دست گاہ رکھتا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں رِیاسَت بے سِیاسَت نَہِیں ہوتی کے معانیدیکھیے

رِیاسَت بے سِیاسَت نَہِیں ہوتی

riyaasat be-siyaasat nahii.n hotiiरियासत बे-सियासत नहीं होती

نیز : ریاست بے سیاست نہیں چلتی, رِیاسَت بغیر سِیاسَت نَہِیں ہوتی

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

رِیاسَت بے سِیاسَت نَہِیں ہوتی کے اردو معانی

  • حکومت رعب اور جزا و سزا مناسب انتظام کے بغیر ممکن نہیں

Urdu meaning of riyaasat be-siyaasat nahii.n hotii

  • Roman
  • Urdu

  • hukuumat rob aur jaza-o-sazaa munaasib intizaam ke bagair mumkin nahii.n

English meaning of riyaasat be-siyaasat nahii.n hotii

  • policy is the mainstay of the state

रियासत बे-सियासत नहीं होती के हिंदी अर्थ

  • बिना रौब (डर) ज़मींदारी नहीं चल सकती, रियासत या ज़मींदारी के प्रबंध पर कहा गया है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حاذِق

ہوشیار، ماہر، کامل، فن اور تجربے میں کامل، ماہر اور تجربہ کار ماہر طب یا جراح

حاذِقانَہ

ماہرانہ ، کمالِ مہارت کے ساتھ ، مکمل فنکاری کے ساتھ .

حاذِقِ دَوراں

اپنے زمانے کا ماہرِ فن (طبیب) نامور معالج ، مشہورِ زمانہ ماہرِفن .

حاذِقُ الْمُلْک

ایک خطاب جو غیر منقسم ہندوستان میں حکومت کی طرف سے مشہور اور ماہر اطبّا کو دیا جاتا تھا.

حکیمِ حاذِق

کامل طبیب، ماہر حکیم

طَبِیبِ حاذِق

نہایت تجربہ کار اور کامل طبیب، دانا اور زیرک طبیب، وہ طبیب جو تشخیصِ مرض اور تجویزِ دوا میں پوری دست گاہ رکھتا ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِیاسَت بے سِیاسَت نَہِیں ہوتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِیاسَت بے سِیاسَت نَہِیں ہوتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone