تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِوایَت" کے متعقلہ نتائج

پَڑھا لِکھا

خواندہ، تعلیم یافتہ

پَڑھا لِکھا جاہِل

وہ شخص جو تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود جاہلوں کی سی باتیں کرے ، بیوقوف ، کودن .

لِکھا پَڑھا

تعلیم یافتہ، خواندہ، سیکھا ہوا، آموختہ، تحریری، اقبال، اقرار نامہ

نہ لکھا نہ پڑھا

جاہل، بے علم، بالکل جاہل، لکھے نہ پڑھے نام فاضل خان

کھیت کا لِکھا پَڑھا

(لکھنؤ) گنوار ، کسان ، دہقان ، دیہاتی ، ہل چلانے والا .

پڑھا نہ لکھا نام محمد فاضل

ناموزوں نام، نام بڑا اور عمل خراب

لِکھا پَڑھا گوڑ کے رَکھ دینا

لکھ پڑھ کر بھول جانا.

لِکھے نَہ پَڑھے دُودھ مارے کَڑھے

لیاقت کچھ نہیں مگر مزے اُڑاتا ہے

لِکھے نَہ پَڑْھے نام مُحمّد فاضِل

جو پڑھا لکھا نہ ہو لیکن اپنی فضلیت کا دعویٰ کرے

پَڑھے نَہ لِکھے نام مُحَمَّد فاضِل

۔ مثل۔ کم علم تعلی کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں۔

پَڑھے نَہ لِکھے نام بِدْیا دَھر

جو جانتا کچھ نہ ہو اور جتاتا بہت کچھ ہو ؛ کم علم تعلی کرنے والے کی نسبت کہتے ہیں ؛ نیز ایسا شخص جو اپنے پیشے میں تو مشہور ہو مگر اس کام کا سلیقہ اس میں نہ ہو .

لِکھائی پَڑھائی

education

لِکھے مُوسیٰ پَڑھے خُدا

ایسی تحریر کی نسبت مستعمل جو کسی سے پڑھی نہ جائے

لکھے موسیٰ پڑھے خود آپ

جس کا لکھا ہوا پڑھا نہ جائے اس کے متعلق کہتے ہیں

لکھے عیسیٰ، پڑھے موسیٰ

بد خط ہے، خود اپنا لکھا نہیں پڑھ سکتا

اردو، انگلش اور ہندی میں رِوایَت کے معانیدیکھیے

رِوایَت

rivaayatरिवायत

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: رَوَى

Roman

رِوایَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی دوسرے کی بات نقل کرنا ، اصطلاح محدثین میں آنحضرت صلی اللہ وعلیہ وسلم کے کسی قول یا فعل کو یا آنحضرتؐ کے زمانے کے کسی واقعے کو بیان کرنا خواہ وہ راوی نے خود سنا یا دیکھا ہو یا کسی دوسرے روای سے نقل کیا ہو ، روای کا قول.
  • سرگزشت ، حکایت ، قصہ ، کہانی.
  • ذکر اذکار ، بیان.
  • کسی مفتی کا بیان کردہ مسئلہ یا فتویٰ.
  • کوئی رسم یا دستور جو پہلے سے قائم ہو.
  • طریقہ ، ڈھنگ.

شعر

Urdu meaning of rivaayat

Roman

  • kisii duusre kii baat naqal karnaa, istilaah muhaddisiin me.n aa.nhazarat sillii allaah vaaliya vasallam ke kisii qaul ya pheal ko ya aanahazarata.i ke zamaane ke kisii vaaqe ko byaan karnaa Khaah vo raavii ne Khud sunaa ya dekhaa ho ya kisii duusre ravaa.e se naqal kyaa ho, ravaa.e ka qaul
  • sarguzasht, hikaayat, qissa, kahaanii
  • zikr azkaar, byaan
  • kisii muftii ka byaan karda maslaa ya fatvaa
  • ko.ii rasm ya dastuur jo pahle se qaayam ho
  • tariiqa, Dhang

English meaning of rivaayat

Noun, Feminine

रिवायत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कहानी। किस्सा।
  • इस प्रकार कही जानेवाली बात।
  • कहावत। स्त्री० [अ० रिवायत] १. किसी के मुख से विशेषतः पैगम्बर के मुख से सुनी हुई बात दूसरों से कहना। २. इस प्रकार कही जानेवाली बात।
  • परंपरा, वर्णन, विवरण, रिपोर्ट
  • सुनी-सुनाई बात दूसरों से कहना।
  • परंपरा से चली आई रीति; रिवाज
  • किसी के द्वारा कही गई बात ज्यों की त्यों कहना
  • पारंपरिक कहावत या कथा।
  • किसी के मुंह से सुनी हुई बात ज्यों की त्यों किसी से कहना, इस्लामी परिभाषा में हव्रत पैग़म्बर साहब के मुख से सुनी हुई बात दूसरे को उन्हीं के शब्दों में सुनाना, हदीस बयान करना।
  • इस्लाम में हजरत पैगंबर के मुख से सुनी हुई बात को दूसरों को उन्हीं के शब्दों में सुनाना; हदीस।

رِوایَت کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَڑھا لِکھا

خواندہ، تعلیم یافتہ

پَڑھا لِکھا جاہِل

وہ شخص جو تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود جاہلوں کی سی باتیں کرے ، بیوقوف ، کودن .

لِکھا پَڑھا

تعلیم یافتہ، خواندہ، سیکھا ہوا، آموختہ، تحریری، اقبال، اقرار نامہ

نہ لکھا نہ پڑھا

جاہل، بے علم، بالکل جاہل، لکھے نہ پڑھے نام فاضل خان

کھیت کا لِکھا پَڑھا

(لکھنؤ) گنوار ، کسان ، دہقان ، دیہاتی ، ہل چلانے والا .

پڑھا نہ لکھا نام محمد فاضل

ناموزوں نام، نام بڑا اور عمل خراب

لِکھا پَڑھا گوڑ کے رَکھ دینا

لکھ پڑھ کر بھول جانا.

لِکھے نَہ پَڑھے دُودھ مارے کَڑھے

لیاقت کچھ نہیں مگر مزے اُڑاتا ہے

لِکھے نَہ پَڑْھے نام مُحمّد فاضِل

جو پڑھا لکھا نہ ہو لیکن اپنی فضلیت کا دعویٰ کرے

پَڑھے نَہ لِکھے نام مُحَمَّد فاضِل

۔ مثل۔ کم علم تعلی کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں۔

پَڑھے نَہ لِکھے نام بِدْیا دَھر

جو جانتا کچھ نہ ہو اور جتاتا بہت کچھ ہو ؛ کم علم تعلی کرنے والے کی نسبت کہتے ہیں ؛ نیز ایسا شخص جو اپنے پیشے میں تو مشہور ہو مگر اس کام کا سلیقہ اس میں نہ ہو .

لِکھائی پَڑھائی

education

لِکھے مُوسیٰ پَڑھے خُدا

ایسی تحریر کی نسبت مستعمل جو کسی سے پڑھی نہ جائے

لکھے موسیٰ پڑھے خود آپ

جس کا لکھا ہوا پڑھا نہ جائے اس کے متعلق کہتے ہیں

لکھے عیسیٰ، پڑھے موسیٰ

بد خط ہے، خود اپنا لکھا نہیں پڑھ سکتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِوایَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِوایَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone