تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِوایَت پَرَسْتی" کے متعقلہ نتائج

حَرَکَت

جنبش، ہلنا (سکون کی ضد)

اَعْصابِ حَرَکَت

وہ اعصاب جن کے وسیلے سے اختیاری عضلات وغیرہ کو حرکت دی جاتی ہے .

مُعاشَرَتی حَرَکَت پَذِیری

رک : معاشرتی سرگری ۔

بَقاے حَرَکَت

انرجی کے ضائع نہ ہونے اور مختلف صورتوں میں مفتقل ہوتے رہنے کی خاصیت۔

قانُونِ حَرَکَت

(طبیَعیات) وہ قانون جس کے مطابق کسی جسم کی مقدار حرکت کی تبدیلی کی شرح اس جسم پر عمل کرنے والی قوت کے متناسب ہوتی ہے اور یہ اسی سمت میں واقع ہوتی ہے جس میں یہ قوت عمل کر رہی ہو.

مَرکَز گُرِیزی حَرَکَت

(طبیعیات) وہ حرکت جو اجرام یا اجسام کو مرکز سے دور ہٹا دیتی ہے ۔

صادِق جَراثِیمی حَرَکَت

(حیاتیات) صحیح النسل جراثیم کی حرکت پذیری.

اردو، انگلش اور ہندی میں رِوایَت پَرَسْتی کے معانیدیکھیے

رِوایَت پَرَسْتی

rivaayat-parastiiरिवायत-परस्ती

وزن : 122122

رِوایَت پَرَسْتی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • رِوایت یعنی قولِ راوی پر بہت زیادہ بھروسہ کرنا
  • پرانے دستور یا رسم کی اندھی تقلید کرنا

English meaning of rivaayat-parastii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • traditionalism, being old fashioned

रिवायत-परस्ती के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • रिवायत अर्थात रिवायत करने वाले की बात पर बहुत अधिक भरोसा करना
  • पुराने नियम या परंपरा का अंधा अनुसरण करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِوایَت پَرَسْتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِوایَت پَرَسْتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone