تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِواجی زَبان" کے متعقلہ نتائج

خارِجی

رافضیوں کے مخالف، ایک فرقہ جو ابوبکر، عمر، عثمان کو اچھے کہتے اور حضرت علی کو نہیں مانتے، وہ شخص یا اشخاص جو حضرت علی کو خلیفۂ برحق نہیں مانتے نیز وہ فرقہ جو اس عقیدے کا حامل ہے، خوارجی

تَعَیُّناتِ خارِجی

(تصّوف) ارواح اور امثال اور اجسام وغیرہ کے تعینات کہ جو معبر بمظاہر کو نیہ ہیں.

مَعْہُودِ خارِجی

(قواعد) وہ اسم نکرہ جو کسی خاص وجہ سے ذات معین پر دلالت کرے، مثلاً کلیم (کلام کرنے والا) سے مراد پیغمبر موسیٰ

شَرْطِ خارِجی

بیرونی اور غیر متعلق شرط ، الگ یا باہر کی شرط ، اجنبی شرط ، اُوپری شرط ، پرائیویٹ شرط .

وُجُودِ خارِجی

(منطق) شے جو خارج میں واقعی موجود ہو ، وجود جس کا خارج میں ادراک ہو سکے ؛ خارجی دنیا ؛ جسمانی وجود ، ظاہری دنیا ۔

مَلْزُوماتِ خارِجی

خارجی لوازم ؛ (ادب) رموز و کنایات ۔

مَوجُوداتِ خارِجی

وہ چیزیں جو محض ذہن میں نہیں بلکہ خارجی طور پر موجود ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں رِواجی زَبان کے معانیدیکھیے

رِواجی زَبان

rivaajii-zabaanरिवाजी-ज़बान

اصل: فارسی

وزن : 122121

رِواجی زَبان کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بین الاقومی زبان، کوئی مخلوط زبان جو مختلف قوموں میں اظہار خیال کا ذریعہ ہو، عام زبان

English meaning of rivaajii-zabaan

Noun, Feminine

  • lingua franca, a mixed language which is a means of expression in different nations,

रिवाजी-ज़बान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अंतर्राष्ट्रीय भाषा, एक मिश्रित भाषा जो विभिन्न राष्ट्रों में अभिव्यक्ति का एक साधन है, लोक-भाषा, सामान्य भाषा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِواجی زَبان)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِواجی زَبان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone