تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِشْوَت" کے متعقلہ نتائج

اِفادَہ

افادت کی تخفیف

اِفادَہ دینا

فائدہ پہنانا، مفید یا کار آمد ہونا یا نکلنا.

اِفادَہ کَرنا

فائدہ دینا.

مَکانی اِفادَہ

(معاشیات) یہ اصطلاح ان اشخاص کے کام کو بیان کرنے کے لیے استعمال کی گئی جو اشیا کے نقل و حمل میں یا تجارت میں مصروف ہوں گو ، یہ اشیا کی شکل میں تبدیلی نہیں کرتے لیکن افادوں کی پیدائش میں اعانت یا اضافہ کرتے ہیں (اصول معاشیات) ۔

تَکْثِیرِ اِفادَہ

increasing utility

قانُون تَقْلِیلِ اِفادَہ

(معاشیات) ایک خاص نقطے تک پہنچنے کے بعد پیداوار میں ہونے والے نسبتاً کم اضافے کا اصول ، پیداوار میں کمی کا قانون.

اردو، انگلش اور ہندی میں رِشْوَت کے معانیدیکھیے

رِشْوَت

rishvatरिश्वत

اصل: عربی

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

رِشْوَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • فرض منصبی کی انجام دہی یا خلاف حق و انصاف کرنے کا ناجائز نذرانہ، ناجائز بھینٹ، نا جائز معاوضہ

    مثال ہر مہینے تنخواہ کے علاوہ تقریباً بیس ہزار روپئے رشوت میں مل جاتے ہیں

شعر

Urdu meaning of rishvat

  • Roman
  • Urdu

  • farz mansbii kii anjaam dahii ya Khilaaf haq-o-insaaf karne ka naajaayaz nazraanaa, naajaayaz bhenT, naajaayaz mu.aavzaa

English meaning of rishvat

Noun, Feminine

  • gift for corrupting a judge, a bribe

    Example Har mahine tankhvah ke ilawa taqriban bees hazar rupaye rishvat mein mil jate hain

रिश्वत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी कार्य को अपने अनुकूल कराने के लिए अनुचित रीति से दिया जाने वाला या लिया जाने वाला धन आदि, ग़ैर क़ानूनी वसूली, भ्रष्ट तरीक़े से प्राप्त की गई रक़म, घूस, उत्कोच

    उदाहरण हर महीने तनख़्वाह के इलावा तक़रीबन बीस हज़ार रुपए रिश्वत में मिल जाते हैं

رِشْوَت کے مترادفات

رِشْوَت سے متعلق محاورے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِفادَہ

افادت کی تخفیف

اِفادَہ دینا

فائدہ پہنانا، مفید یا کار آمد ہونا یا نکلنا.

اِفادَہ کَرنا

فائدہ دینا.

مَکانی اِفادَہ

(معاشیات) یہ اصطلاح ان اشخاص کے کام کو بیان کرنے کے لیے استعمال کی گئی جو اشیا کے نقل و حمل میں یا تجارت میں مصروف ہوں گو ، یہ اشیا کی شکل میں تبدیلی نہیں کرتے لیکن افادوں کی پیدائش میں اعانت یا اضافہ کرتے ہیں (اصول معاشیات) ۔

تَکْثِیرِ اِفادَہ

increasing utility

قانُون تَقْلِیلِ اِفادَہ

(معاشیات) ایک خاص نقطے تک پہنچنے کے بعد پیداوار میں ہونے والے نسبتاً کم اضافے کا اصول ، پیداوار میں کمی کا قانون.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِشْوَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِشْوَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone