تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِشْوَت خور" کے متعقلہ نتائج

بَتُول

پاک، پاکیزہ، پاکدامن، پارسا، حضرت فاطمہ بنت حضرت محمد مصطفیٰ صلعم اور حضرت مریم کا لقب (اس لیے کہ وہ عوارض نسوانی سے پاک و پاکیزہ تھیں)

مَرْیَم بَتُول

حضرت مریم کا ایک نام

حَشِیشُ الْبَتُول

یورپ میں پیدا ہونے والی ایک نبات جو سدا بہار کی قسم ہے (ونٹر گرین) اس کے روغن میں پائے جانے والے قدرتی سیلی سلیٹس سے ایک قسم کا تیزاب بنتا ہے جسے سیلی سلک ایسڈ کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں رِشْوَت خور کے معانیدیکھیے

رِشْوَت خور

rishvat-KHorरिश्वत-ख़ोर

وزن : 2221

رِشْوَت خور کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • رشوت لینے والا، رشوت کھانے والا، ناجائزہ معاوضہ لینے والا، (تنخواہ دار یا اجیر)، حرام کی رقم کھانے والا، بدعنوان

English meaning of rishvat-KHor

Persian, Arabic - Adjective

  • one who takes bribes, a corrupt person

रिश्वत-ख़ोर के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • किसी कार्य को अपने अनुकूल कराने के लिए अनुचित रीति से धन आदि लेने या खाने वाला, रिश्वत खाने वाला, उत्कोचभुक, घूसख़ोर, उत्कोचग्राही

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِشْوَت خور)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِشْوَت خور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone