تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رِشْتے دار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رِشْتے دار کے معانیدیکھیے
رِشْتے دار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ جس سے کوئی تعلق ہو، خاندانی تعلقات، تعلقاتی، اپنے لوگ
شعر
شمر و فرعون کب ہوئے مرحوم
ان کے اوصاف رشتے دار میں ہیں
احباب رشتے دار سبھی ممبئی میں ہیں
لیکن دلوں کے بیچ بڑے فاصلے ہیں یار
جو ہیں اپنے وہ ہر حال میں اپنے رہتے ہیں
ہم موسم کو دیکھ کے رشتے دار بدلتے نئیں
रिश्तेदार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वह जिससे कोई रिश्ता हो, संबंधी, नातेदार, स्वजन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رِشْتے دار)
رِشْتے دار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔