تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِشْتَہ" کے متعقلہ نتائج

فَتّاح

کھولنے والا، سر کرنے والا، فتح کرنے والا

فَتّاحی

کھولنا ، خصاً طلسم یا جادو وغیرہ کا توڑ کرنا ، طلسم بنہ کو نجات دلانا.

یا فَتّاح

اے فتح کرنے والے ، اے کھولنے والے ؛ مراد : اﷲ تعالیٰ ۔

ہُوَ الفَتّاح

وہ (اﷲ تعالیٰ) کھولنے والا ہے (عموماً فتح ناموں کی پیشانی پر لکھتے تھے) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں رِشْتَہ کے معانیدیکھیے

رِشْتَہ

rishtaरिश्ता

اصل: فارسی

وزن : 22

رِشْتَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تاگا، ڈورا (ہٹا ہوا یا بے ہٹا)، کتا ہوا سوت
  • (استعارۃ) سلسلہ
  • آباہ، امہات، ازواج یا اولاد کا نسلی تعلق، قرابت، خویشی، برادری
  • تعلق، واسطہ، علاقہ، لگاؤ، بندھن
  • شادی نکاح یا منگنی، عقد، زوجیت
  • لڑی، سلک، ہار
  • ایک بیماری جس سے عموماً پاؤں میں زخم ہو جاتا ہے اور اس سے دور تک ٹانگ میں پھیلا ہوا تار سا نکلتا ہے، نارو
  • آنتوں کا کیڑا یا کیچوا جو دھاگے کی طرح باریک ہوتا ہے
  • ایک قسم کی آش، حلوۂ سویّاں

شعر

English meaning of rishta

Noun, Masculine

  • thread, string, line
  • (Metaphorically) series
  • connexion, relationship, kin, kinship
  • relation by blood or marriage
  • marriage proposal
  • alliance, affinity
  • the hair-worm or guineaworm

रिश्ता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • व्यक्तियों में होनेवाला पारिवारिक या वैवाहिक सम्बन्ध
  • संबंध, नाता, वास्ता
  • काता हुआ, डोरा, तागा, सम्बन्ध, नाता, क़राबत, नारू रोग, वह कीड़ा जो डोरे की तरह विशेषतः पाँव से निकलता है।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِشْتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِشْتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone